-
غزہ جنگ، فلسطینیوں کی حمایت میں امریکیوں پر 66 بار ہوئے حملے
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷پینٹاگون کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ہمارے اڈوں پر 66 بار حملے ہوئے ہیں ۔
-
عراق، جارح طاقتوں سے مقابلے میں عراقی مجاہد شہید
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۳عراقی مزاحمت نے اپنے ایک مجاہد کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
کیا امریکی حملے میں استقامت کے دو اہم کمانڈر شہید ہوگئے؟
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸آج صبح سے ہی امریکی ڈرونز کے ذریعے عراقی مزاحمت کے دو اہم کمانڈروں شیخ قیس خزعلی اور اکرم الکعبی کے قتل کی افواہوں سے بازار گرم ہے تاہم تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ یہ خبریں پوری طرح سے جھوٹی ہیں۔
-
غزہ کا انڈونیشین ہسپتال مکمل طور پر ٹھپ ، الاہلی ہسپتال محاصرے میں
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳غزہ کے ہسپتالوں پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت جاری ہے ۔ انڈونیشین ہسپتال میں کام مکمل طور پر رک گيا ہے جبکہ المعمدانی یا الاہلی ہسپتال کا محاصرہ کر لیا گيا ہے-
-
نسل کشی میں نیتن یاہو کا بھر پور ساتھ دے رہے ہیں بائیڈن
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳امریکہ کی ایک انسانی حقوق کی تنظیم نے غزہ میں نسل کشی کو روکنے میں ناکامی پر ملک کے صدر پر مقدمہ دائر کیا اور مطالبہ کیا کہ بائیڈن فلسطین کے ساتھ جنگ میں تل ابیب کا ساتھ نہ دیں۔
-
امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون اور راکٹوں سے حملے، 4 امریکی فوجی ہلاک
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳اسلامی استقامت عراق گروپ نے مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
غزہ جنگ، امریکہ پر حملے کا داعش لے رہا ہے انتقام
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹جہاں ایک طرف شامی قوم فلسطین کی حمایت کر رہی ہے اور ملک کی مزاحمتی تنظیمیں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کے لیے جنوب میں اسرائیل اور مشرق میں امریکہ کے خلاف برسرپیکار ہیں، وہیں دہشت گرد گروہوں بالخصوص خونخوار دہشت گرد گروہ داعش نے اسرائیلی فضائی حملوں کے ساتھ اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔
-
ایرانی عدلیہ کے ترجمان: صیہونی حکومت کی حمایت میں امریکی اقدامات کی مذمت
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴ایرانی عدلیہ نے امریکہ کی جانب سے دہشتگرد گروہوں کی حمایت کا اصل مقصد صیہونی حکومت کو سیکورٹی فراہم کرنا بتایا ہے۔
-
اسرائیل کو امریکی اہلکار کا مشورہ، لبنان جنگ سے سبق سیکھ لو
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱باراک اوباما انتظامیہ میں پینٹاگون کے ایک سابق اہلکار نے کہا کہ اسرائیل کو 33 روزہ جنگ میں حزب اللہ کے ہاتھوں شرمناک شکست سے سبق سیکھنا چاہیے۔
-
امریکی فوجی بھی اپنے ملک میں محفوظ نہيں رہے
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲ایک باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کی ذاتی معلومات فروخت کی جا رہی ہیں۔