-
ایران میں پکڑے گئے امریکی جاسوس، فسادات میں تھے ملوث
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر جنرل علی فدوی نے دشمن چینل ایران انٹرنیشنل کے کچھ سرغنوں کی گرفتاریوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ امریکا کی جاسوسی اور خفیہ ایجنسیوں کے رابطے میں تھے۔
-
جنگ کے میدان کو امریکہ اور اسرائیل کا قبرستان بنا دیں گے: سپاہ پاسداران
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف نے کہا ہے کہ فسادات کے میدان کو دشمنوں کے قبرستان میں بدل دیں گے۔
-
امریکی زوال کا ثبوت (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۹’’امریکی زوال کا ثبوت ‘‘عنوان کے تحت قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل ایک مختصر ویڈیو۔ (بشکریہ :khamenei.ir)
-
کس سمت میں جا رہا ہے امریکی معاشرہ، چونکانے والے اعداد و شمار سامنے آگئے
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۷ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر امریکی، قاتلوں کے لیے سزائے موت کے حامی ہیں۔
-
علاقے کو نا امن کرنے کی امریکا کی کوشش
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۷ایک امریکی اہلکار نے دعوی کیا ہے کہ ہم مشرق وسطیٰ میں دفاعی نظام بنا رہے ہیں۔
-
ہزاروں یمنی بچے آل سعود کا شکار ہو گئے
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳یمن پر سعودی جارحیت کے نتیجے میں اب تک آٹھ ہزار معصوم بچے بیگانہ طاقتوں منجملہ قبیلۂ آل سعود کے مفادات کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔
-
شام؛ یوں خوار ہوتا ہے امریکہ (ویڈیو)
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷شام کے قامشلی علاقے کے باشندوں نے اپنی سرزمین پر قابض امریکی دہشتگردوں کا راستہ روک کر انہیں انکی صحیح حقیقت بتا دی۔ عوام نے امریکی دہشتگردوں کے کاروان پر جم کر پتھراؤ کیا اور نتیجے میں وہ خوار ہو کر الٹے پاؤں لوٹنے پر مجبور ہو گئے۔
-
شام کی فوج امریکی فوج کے سامنے دیوار بن گئی
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷شام کی فوج نے ملک کے شمال مشرقی علاقے حسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کو روک دیا۔
-
یمن میں امریکی دہشتگردوں کے مشکوک اقدامات کا سلسلہ جاری
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲صورتحال کو مزید بحرانی بنائے رکھنے کے لئے یمن میں موجود امریکی دہشتگردوں کے مشکوک اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا ہے امریکہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۴شام میں موجود امریکی دہشتگرد بدستور اس ملک کے قومی ذخائر کی لوٹ مار میں مصروف ہیں۔