SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

امریکی دہشتگردی

  • شام، دیرالزور میں امریکی فوجی اڈوں پر راکٹ حملے

    شام، دیرالزور میں امریکی فوجی اڈوں پر راکٹ حملے

    Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲

    شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دیرالزور میں امریکہ کے 2 فوجی اڈوں سے کل رات زور دار دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔

  • شام کے علاقوں پر امریکی دہشتگردوں کا حملہ، ایران نے مذمت کی

    شام کے علاقوں پر امریکی دہشتگردوں کا حملہ، ایران نے مذمت کی

    Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹

    اسلامی جمہوریہ ایران نے شامی تنصیبات اور شامی عوام پر امریکی فوجی حملے کو شام کے اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • برطانیہ کا تازہ نفس فوجی دستہ بھی یمن پہنچ گیا

    برطانیہ کا تازہ نفس فوجی دستہ بھی یمن پہنچ گیا

    Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹

    برطانیہ کی فوج کا تازہ نفس دستہ المھرہ کے الغیضه ایر پورٹ پر تعینات ہوا ہے۔

  • لیبیا، امریکی ڈرون تباہ، جاری ہوا ویڈیو

    لیبیا، امریکی ڈرون تباہ، جاری ہوا ویڈیو

    Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۴

    لیبیا میں جدید امریکی ڈرون کو نشانہ بنائے جانے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

  • امریکی دہشتگردوں کی راہ میں شامی فوج حائل، قامشلی میں داخل ہونے سے روکا

    امریکی دہشتگردوں کی راہ میں شامی فوج حائل، قامشلی میں داخل ہونے سے روکا

    Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹

    شام کی فوج نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کے داخلے کو ممنوع قرار دے دیا ہے.

  • امریکا کی پھر چوری پکڑی گئی+ ویڈیو

    امریکا کی پھر چوری پکڑی گئی+ ویڈیو

    Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۱

    امریکی فوج نے شام کے 137 آئل ٹینکرز کو قبضے میں لے لیا ہے۔

  • ٹرمپ ٹاور پر چھاپے کے بعد تشدد کے واقعات کا طوفان، خانہ جنگی کا خطرہ بڑھا

    ٹرمپ ٹاور پر چھاپے کے بعد تشدد کے واقعات کا طوفان، خانہ جنگی کا خطرہ بڑھا

    Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲

    فلوریڈا میں خفیہ اسناد کی تلاش میں سابق امریکی صدر ٹرمپ کے مکان پر چھاپے کے بعد تشدد کے واقعات کا طوفان آ گیا ہے اور اسلحہ کی خرید و فروخت بڑھ گئی ہے۔

  • امریکی پولیس کا پیار+ ویڈیو

    امریکی پولیس کا پیار+ ویڈیو

    Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶

    سیاہ فاموں کے خلاف امریکی پولیس تاریخ ہمیشہ سے سیاہ رہی ہے۔

  • امریکہ شام میں ہزاروں دہشتگردوں کو پناہ دئے ہوئے ہے: حشد الشعبی

    امریکہ شام میں ہزاروں دہشتگردوں کو پناہ دئے ہوئے ہے: حشد الشعبی

    Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱

    عراقی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ایک عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ شام میں سیرین ڈیموکریٹک فورس اور غاصب امریکی فوجیوں کے زیر انتظام جیل میں دس ہزار سے زیادہ دہشتگردوں کی موجودگی عراق کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے۔

  • عین الاسد چھاؤنی داعشی دہشتگردوں کے لئے محفوظ پناہ گاہ

    عین الاسد چھاؤنی داعشی دہشتگردوں کے لئے محفوظ پناہ گاہ

    Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵

    عراق کی ایک سیاسی تنظیم بدر کے رہنما نے کہا ہے کہ امریکہ کو داعش دہشتگرد گروہ کی تمام نقل و حرکت کی پوری خبر ہے اور عین الاسد فوجی چھاؤنی کے اطراف کے علاقے داعش کے لئے محفوظ پناہ گاہ بن چکے ہیں

Show More

خاص خبریں

  • عارف: امریکا اس نتیجے پر کبھی نہیں پہنچا کہ ایران ایٹمی توانائی سے غیر پر امن استفادہ کرنا چاہتا ہے
    عارف: امریکا اس نتیجے پر کبھی نہیں پہنچا کہ ایران ایٹمی توانائی سے غیر پر امن استفادہ کرنا چاہتا ہے
    ۱ hour ago
  • غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے بین الاقوامی سیول فریڈم فلیٹ کی تیاری
  • علی لاریجانی: ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری
  • عارف: ایران نے عالمی منڈیوں تک پڑوسیوں کی دسترسی کے لئے ضروری انتظامات کررکھے ہیں
  • جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی حمایت میں ریلی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS