-
کس سمت میں جا رہا ہے امریکی معاشرہ، چونکانے والے اعداد و شمار سامنے آگئے
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر امریکی، قاتلوں کے لیے سزائے موت کے حامی ہیں۔
-
علاقے کو نا امن کرنے کی امریکا کی کوشش
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷ایک امریکی اہلکار نے دعوی کیا ہے کہ ہم مشرق وسطیٰ میں دفاعی نظام بنا رہے ہیں۔
-
ہزاروں یمنی بچے آل سعود کا شکار ہو گئے
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳یمن پر سعودی جارحیت کے نتیجے میں اب تک آٹھ ہزار معصوم بچے بیگانہ طاقتوں منجملہ قبیلۂ آل سعود کے مفادات کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔
-
شام؛ یوں خوار ہوتا ہے امریکہ (ویڈیو)
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷شام کے قامشلی علاقے کے باشندوں نے اپنی سرزمین پر قابض امریکی دہشتگردوں کا راستہ روک کر انہیں انکی صحیح حقیقت بتا دی۔ عوام نے امریکی دہشتگردوں کے کاروان پر جم کر پتھراؤ کیا اور نتیجے میں وہ خوار ہو کر الٹے پاؤں لوٹنے پر مجبور ہو گئے۔
-
شام کی فوج امریکی فوج کے سامنے دیوار بن گئی
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷شام کی فوج نے ملک کے شمال مشرقی علاقے حسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کو روک دیا۔
-
یمن میں امریکی دہشتگردوں کے مشکوک اقدامات کا سلسلہ جاری
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲صورتحال کو مزید بحرانی بنائے رکھنے کے لئے یمن میں موجود امریکی دہشتگردوں کے مشکوک اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا ہے امریکہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴شام میں موجود امریکی دہشتگرد بدستور اس ملک کے قومی ذخائر کی لوٹ مار میں مصروف ہیں۔
-
امریکا ناجائز سیاسی مفادات کے لیے سلامتی کونسل کو استعمال کرنا چاہتا ہے، ایران
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کا غیر رسمی اجلاس بلانے کی امریکی کوششوں پر ر دعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اپنے ناجائز سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے عالمی ضابطوں کی خلاف ورزی سے بھی گریزاں نہیں ہے۔
-
شام کی فوج نے امریکی فوجی قافلے کا راستہ روک دیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۶شام کےفوجیوں نے امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے ایک قافلے کو پسپائی پر مجبور کردیا۔
-
امریکا نے کوویڈ وائرس کا ایک نیا انتہائی مہلک نمونہ دریافت کر لیا
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۵امریکی محققین نے کوویڈ 19 وائرس کا نیا تباہ کن اور مہلک وائرس دریافت کر لیا جس کی شرح اموات 80 فیصد اور پھیلنے کی شرح پانچ فیصد زیادہ ہے۔