-
امریکہ میں ویران ہوتے سرکاری اسکول، طالب علم اور اساتذہ عریانیت و بے حیائی سے تنگ
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸ہم جنس پرستی کی تعلیمات سے نالاں طالب علم اور اساتذہ سرکاری مدارس چھوڑ کر جانے لگے۔
-
شام، امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳امریکی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ مشرقی شام میں اس کے اڈے کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
یمنی تیل پر بھی امریکا کی نظر، وفد کے دورے سے مچا ہنگامہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴ایک یمنی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ امریکا ملک کے تیلوں سے مالا مال ساحلوں پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کو پھانسی دینے کا مطالبہ تیز ہوا
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵امریکی انٹیلیجنس سروس سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو پھانسی دے دی جانی چاہیے۔
-
امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان فوجی مشقیں
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۴امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
شام، امریکی ڈکیتی کا ایک اور واضح ثبوت۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲شام سے ایک ڈرون فوٹیج منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکی دہشتگرد دسیوں آئل ٹینکروں کی مدد سے شامی عوام کا تیل لوٹ کر لے جا رہے ہیں۔ ملک میں امریکہ کے جارحانہ، خودسرانہ اور دہشتگردانہ اقدامات پر شام کی حکومت بارہا اپنا اعتراض اقوام متحدہ میں درج کرا چکی ہے مگر تاحال اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے۔
-
شام میں امریکہ کے فوجی اڈوں اور فوجیوں کی تعداد سامنے آ گئی
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۱شام میں امریکہ کے فوجی اڈوں اور فوجیوں کی تعداد سامنے آ گئی ہے۔
-
کیا ہندوستان، امریکا سے دشمنی مول لے رہا ہے؟
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵یوکرین کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے ہی امریکی حکام اس کوشش میں مصروف ہیں کہ روس سے تیل کی برآمد کم ہو جائے تاکہ اس طرح روس کو سزا دی جا سکے۔
-
امریکی سفیر نے پاکستان کے حساس علاقوں کا دورہ کیا، اپوزیشن کا احتجاج
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی جانب سے ملک کے ‘حساس علاقوں’ کے دورے پر تنقید کرتے ہوئے سفیر کو ‘وائسرائے’ قرار دے دیا۔
-
امریکی دعوے کی طالبان تحقیق کر رہا ہے
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷طالبان دہشت گرد گروہ طالبان کے سرغنہ کی ہلاکت سے متعلق امریکی دعوے کی تحقیقات کر رہا ہے۔