-
زاویہ نگاہ - عراق میں امریکی فوجی مشن کے خاتمے کا اعلان
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۹نشرہونے کی تاریخ 12/ 12/ 2021
-
عراق میں امریکی فوجی کارواں پر نامعلوم عناصر کا حملہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶عراق کے صوبہ دیوانیہ میں دہشتگرد امریکی فوج کے کارواں کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
شامی عوام نے غاصب امریکی دہشتگردوں کو خوار کر دیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶شام میں امریکہ مخالف عوامی جذبات میں شدت بڑھتی جا رہی ہے جس کے پیش نظر وہاں عوام اور امریکی دہشتگروں کے مابین ٹکراؤ کے واقعات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
-
امریکا، سڑکوں پر موت کا رقص+ ویڈیو
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲امریکا میں ہتھیار رکھنے کی آزادی کی وجہ سے سڑک پر ایک بار پھر موت کا رقص ہوا جس نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔
-
عراق: اربیل میں امریکی قونصل خانے میں خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگیں
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کہ کل رات اربیل میں امریکی قونصل خانے اور امریکی فوجی اڈے الحریر میں خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگیں۔
-
امریکہ کو عراق کی استقامتی تحریک کا انتباہ، وقت پر ملک سے باہر نہ نکلے تو علیٰ الاعلان نشانہ بنائیں گے
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲عراق کی عصائب اہل الحق تحریک نے امریکہ کو رواں سال کے آخر تک عراق سے اپنے فوجی باہر نکالنے کے سلسلے میں خبردار کیا ہے۔
-
ملک میں امریکی فوجی اقدامات پر سابق افغان صدر کی نکتہ چینی
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۱افغانستان کے سابق صدر نے افغانستان میں فوجی اقدامات بالخصوص امریکی ڈرون طیاروں کی پروزاوں کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ دنیا کا چوکیدار نہیں، افغانستان کے بعد اب دوسرے علاقوں سے بھی اُسے نکلنا ہوگا: اسماعیل ہنیہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا دیگر علاقوں سے بھی اس کے انخلا کا باعث بنے گا اور یہ کہ دنیا میں امریکہ، اور اسرائیل سمیت اس کے اتحادی کمزور پڑتے جا رہے ہیں۔
-
ایرانی کمانڈر کا امریکہ کو واضح پیغام، بہتر ہے خود علاقے سے نکل جاؤ ورنہ نقصان اٹھاؤگے!
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے خطے میں موجود امریکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ خود سے جلد از جلد علاقے سے باہر نکل جائیں۔ ساتھ ہی انہوں نے خبردار کیا کہ اگر وہ خود سے علاقہ چھوڑ کر نہ گئے تو پھر انہیں اسکی سخت قیمت چکانا ہوگی۔
-
یونان، امریکا اور نیٹو کے خلاف عوامی غصہ، پرچموں کو کر دیا نذر آتش
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۷یونان کے شہریوں نے امریکا اور نیٹو کے پرچم کو نذر آتش کر دیا۔