-
مسجد الاقصیٰ کو نشانہ بنانے سے صورت حال دھماکہ خیز بن جائے گی، جہاد اسلامی
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ مسجد الاقصیٰ کو مسلسل جارحیت کا نشانہ بنائے جانے سے علاقے کی صورت حال انتہائی خطرناک اور دھماکہ خیز ہو جائے گی۔
-
مقبوضہ جولان کے شہریوں سے عرب ملکوں کی غداری
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸شام کے مقبوضہ علاقے جولان کے شہریوں نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ بعض عرب ملکوں نے جولان کے علاقے کے شہریوں کو اپنے یہاں داخلے کے لئے اسرائیل کا شناختی کارڈ ہونے کی شرط عائد کردی ہے۔
-
اسرائیل سے تعلقات کی خاطر سعودی قوانین میں ترمیم
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱سعودی عرب غاصب صیہونی ریاست کے ساتھ اپنے تعلقات کو مختلف شکلوں میں معمول پر لا رہا ہے اور اس حوالے سے درآمدات و برآمدات سے جڑے قوانین میں اُس نے خاموشی کے ساتھ ترمیم کرنا بھی شروع کر دی ہے۔
-
دمشق پراسرائیل کا میزائل حملہ ناکام
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸شامی ٹی وی نے غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے دمشق پر ایک اور میزائل حملے کی خبر دی ہے۔
-
بحرین میں صیہونی صدر کا پتلا اور تصویر نذر آتش (ویڈیو)
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے صدر کے دورۂ بحرین کے خلاف آل خلیفہ کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کے باوجود بحرینی عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیلی سفارتکار کا درد پھر چھلکا، عرب عوام کو پھر کوسا
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶صیہونی حکومت کے ایک سفارت کار نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ عرب دنیا کے عوام ہمارے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف ہیں۔
-
عربوں نے صیہونیوں کو ان کی اوقات یاد دلا دی، کتنا ہوئے ذلیل؟+ تصاویر
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ فٹبال ورلڈ کپ کے دوران ہمیں احساس ہوگیا کہ ہم سے کتنی نفرت ہے۔
-
صیہونی دفاعی نظام متحدہ عرب امارات کو بچا نہیں پائیں گے: انصاراللہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۱فضائی دفاع کا جو نظام متحدہ عرب امارات نے حالیہ دنوں میں صیہونی حکومت سے خریدا ہے، یمن کے اقتصادی محاصرے اورحملے جاری رہنے کی صورت میں ابوظہبی کو بچا نہیں پائے گا
-
اسرائیل نے بحرین میں خطرناک منصوبے پر عمل در آمد شروع کردیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۹صیہونی عناصر منامہ کے 40 فیصد پرانے علاقوں کو ہتھیا کر وہاں ایک صیہونی علاقہ قائم کرنے کے لئے سرگرم عمل ہو گئے ہیں۔