-
ارجنٹائن کے ناظم الامور ایرانی وزارت خارجہ میں طلب
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲ایران میں ارجنٹائن کے سفارتخانے میں تعینات عارضی ناظم الامور کو محکمہ خارجہ طلب میں کرکے ایرانی حکومت کی جانب سے ارجنٹائن کی حکومت کے اقدام پر شدید احتجاج کیا گیا۔
ایران میں ارجنٹائن کے سفارتخانے میں تعینات عارضی ناظم الامور کو محکمہ خارجہ طلب میں کرکے ایرانی حکومت کی جانب سے ارجنٹائن کی حکومت کے اقدام پر شدید احتجاج کیا گیا۔