-
صدرِ ایران اور آرمینیا کے وزیر اعظم کی ملاقات: دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک اور طویل المیعاد منصوبے کی تیاری کی ضرورت پر زور
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۰صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور آرمینیا کے وزیر اعظم کے درمیان جمعہ کے روز ایروان میں ملاقات انجام پائی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک اور طویل المدتی منصوبے کی تیاری کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
-
علاقے کے مسائل علاقائی ملکوں کی مشارکت سے حل ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ علاقے کے مسائل علاقائی ملکوں کی مشارکت سے ہی حل ہوں گے۔
-
ایران کی ہمسایہ ممالک سے مضبوط تعلقات کی پالیسی پر زور
Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے اور مستحکم تعلقات ایران کی اہم ترجیحات میں شامل ہیں۔
-
ایران اور یوریشیا کے درمیان تعاون ایک طاقتور علاقے کی تشکیل کی زمین ہموار کرے گا: صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۲صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یوریشین اکنامک یونین کے ساتھ طویل المیعاد اسٹریٹجک تعاون کو مضبوط علاقائی نظام اور اقتصادی خودمختاری کی بنیاد قرار دیا ہے۔
-
تہران کے دل میں محبت کا نیا میٹرو اسٹیشن، "مریم مقدس (س)"+ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰29 نومبر ہفتے کے روز تہران کی میٹرو (زیرزمین شہری ٹرین) لائن نمبر 6 پر ایک خاص اسٹیشن کا افتتاح ہوا ہے۔
-
آرمینیائی وزیر اعظم کی جانب سے صدر ایران کا پر تپاک خیرمقدم
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے لئے آرمینیائی وزیر اعظم کی سرکاری استقبالیہ تقریب چند منٹ قبل ملک کے صدارتی محل میں منعقد ہوئی۔
-
ایران اور آرمینیا کے تعلقات کا مستقبل روشن ہے: وزیر خارجہ عراقچی
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۹ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ آرمینیا سے قبل ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں دونوں ممالک کی تاریخ کی روشنی میں مستقبل کو انتہائی روشن قرار دیا ہے۔
-
کوئی بھی روٹ ایران کی کمیونیکیشن میں رکاوٹ نہیں بننا چاہیے: وزیر خارجہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱ایرانی وزیرخارجہ نے اپنے آرمینیائی ہم منصب سے بات چیت میں تاکید کی کہ کوئی بھی روٹ ایران کی کمیونیکیشن میں خلل کا باعث نہیں بننا چاہیے۔
-
عارف: امریکا اس نتیجے پر کبھی نہیں پہنچا کہ ایران ایٹمی توانائی سے غیر پر امن استفادہ کرنا چاہتا ہے
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰ایران کے سینیئر نائب صدر نے کہا ہے کہ ہم سبھی بین الاقوامی قوانین کے پابند ہیں اور امریکا اس نتیجے پر ہرگز نہیں پہنچا کہ ایران ایٹمی توانائی کے غیر پر امن استفادہ کی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔
-
علی لاریجانی: ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے علی لاریجانی کو ملک کی اعلی قومی سلامتی کونسل کا سیکریٹری نامزد کیا ہے۔