-
اپوزیشن کی جانب سے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی کوشش
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵پاکستان میں حکومت مخالف اپوزیشن نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی کوششیں تیز کر دیں۔
-
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا حصہ بننے سے سابق پاکستانی صدر کا انکار
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے پی ڈی کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔
-
پاکستان کو پیپلز پارٹی نجات دلاسکتی ہے: آصف علی زرداری کا دعوی
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے دعوی کیا ہے کہ ملک کو صرف ان کی جماعت نجات دلاسکتی ہے۔
-
آصف علی زرداری کی درخواستِ ضمانت مسترد
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی غیر موجودگی میں ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
-
پاکستان کی حکومت پر سابق صدر زرداری کی تنقید
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۷پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بقول ان کے پاکستان میں کوئی حکومت نہیں ہے۔
-
آصف علی زرداری پر ایک اور مقدمہ قائم
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴پاکستان کے قومی احتساب بیورو نیب نے اپوزیشن جماعت پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مالی بدعنوانیوں کا ایک اور مقدمہ دائر کردیا ہے-
-
بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے استعفا دینے کو کہہ دیا
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۶پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے دوران حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے-
-
پچھلی حکومت پر ملک کو دیوالیے کے قریب پہنچانے کا الزام
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰پاکستان کے وزیر اعظم نے ماضی کی حکومتوں پر ملک کو دیوالیے کے قریب پہنچادینے کا الزام لگایا ہے۔
-
پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑنے کا امکان
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے اجلاس میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔
-
پاکستان میں امریکہ جیسے ووٹنگ نظام کی ضرورت
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸عمران خان نے پاکستان میں امریکہ جیسے ووٹنگ نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔