SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

آصف علی زرداری

  • مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

    مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

    Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۳

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلانے پر اتفاق کیا ہے ۔

  • پاکستان میں آصف زرداری کی بہن کی بھی گرفتاری

    پاکستان میں آصف زرداری کی بہن کی بھی گرفتاری

    Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۷

    پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

  • آصف زرداری احتساب عدالت میں پیش

    آصف زرداری احتساب عدالت میں پیش

    Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۸

    پاکستان میں سابق صدر آصف علی زرداری کو نیب نے منگل کو احتساب عدالت میں پیش کردیا -

  • ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے پر بلاول بھٹو زرداری کی تاکید

    ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے پر بلاول بھٹو زرداری کی تاکید

    May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کی معاشی اور رفاہی حالت کو بہتربنانے کے لئے ایران کے ساتھ تجارتی اور سفارتی تعلقات ناگزیر ہیں۔

  •  آصف علی زرداری کی تمام مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

    آصف علی زرداری کی تمام مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

    May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۷

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کو تمام مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع دے دی ہے۔

  • پاکستان: آصف زرداری کے بارے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ

    پاکستان: آصف زرداری کے بارے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ

    Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں ایک بار پھر توسیع کر دی۔

  • حکومت کو ختم کرکے رہیں گے: آصف علی زرداری

    حکومت کو ختم کرکے رہیں گے: آصف علی زرداری

    Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴

    پاکستان کے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہم چاہے جیل میں ہوں یا باہر ہر حال میں اس حکومت کو ختم کرکے رہیں گے۔

  • اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے آصف زرداری کو نوٹس جاری

    اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے آصف زرداری کو نوٹس جاری

    Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے نا اہلی کی درخواست پر سابق صدر آصف زرداری کو نوٹس جاری کردیا ہے۔

  • زرداری اور نوازشریف رقم لوٹا دیں انہیں چھوڑ دیں گے: عمران خان

    زرداری اور نوازشریف رقم لوٹا دیں انہیں چھوڑ دیں گے: عمران خان

    Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۳

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ زرداری اور نوازشریف چاہے اکٹھے ہوجائیں پھر بھی انہیں نہیں چھوڑیں گے تاہم ان کے پاس ایک ہی راستہ ہے کہ قوم کا پیسہ واپس لوٹا دیں ہم انہیں چھوڑ دیں گے۔

  • منی لانڈرنگ کیس کی منتقلی کا فیصلہ، زرداری نے چیلنج کردیا

    منی لانڈرنگ کیس کی منتقلی کا فیصلہ، زرداری نے چیلنج کردیا

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰

    پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے منی لانڈرنگ کیس کی منتقلی کا عدالتی فیصلہ چیلنج کر دیا ہے

Show More

خاص خبریں

  •  رہبر انصاراللہ یمن: اسرائيل امریکی بموں سے غزہ کے عوام کا قتل عام کررہا ہے
     رہبر انصاراللہ یمن: اسرائيل امریکی بموں سے غزہ کے عوام کا قتل عام کررہا ہے
    ۳ hours ago
  • ایران اور پاکستان کے روابط میں فروغ کی اہمیت
  • وزیر خارجہ: غزہ میں جو ہو رہا ہے اس کا ایک ہی نام یعنی نسل کشی
  • ہندوستان کی سیاست میں آیا زلزلہ، راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن پر لگائے سنگین الزامات
  • اربعین, وہ میراث جو ہمیں نہ آسانی سے ملی، ہزاروں عاشقوں کے ہاتھ کٹے، پاؤں قلم ہوئے اور گردنیں تن سے جدا ہوئیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS