-
بلاول بھٹو زرداری نے جیل میں نواز شریف کی عیادت کی
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۰پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیر کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی عیادت اور ان سے ملاقات کی-
-
آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱کراچی کی بینکاری عدالت نے منی لانڈرنگ کیس کی منتقلی کے بارے میں آصف زرداری اور ان کی بہن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔
-
آصف زرداری کی نااہلی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۴پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی نااہلی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔
-
سیاستدانوں کے مقدمات نیب کے بجائے پارلیمانی کمیٹی چلائے، زرداری
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۴پاکستان کی اپوزیشن جماعت کے رہنما آصف علی زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ موجودہ حکومت کو گرانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔
-
آصف زرداری اور نواز شریف سے ڈیل
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری سے معاملہ طے کرنے کیلئے شدید دباؤ ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کے گرد گھیرا تنگ
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۹پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی اور سزا کے بعد اب پاکستان کی ایک اور قد آور شخصیت سابق صدر آصف زرداری کے گرد بھی گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے۔
-
عمران کی حکومت زیادہ چلتی دکھائی نہیں دیتی، آصف علی زرداری
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ وزیر اعظم عمران خان زیادہ دن ملک چلا سکیں گے۔
-
عمران خان کا اقتدار ڈیل کا نتیجہ: آصف زرداری
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۴پاکستان کے سابق صدر نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کا وزیراعظم کشکول لے کر دنیا میں گھوم رہا ہے۔
-
زرداری اور فریال تالپور بینکنگ کورٹ میں پیش
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۲پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری اپنی بہن فریال تالپور کے ہمراہ، منی لانڈرنگ کیس میں عدالت میں حاضر ہوگئے۔
-
آصف زرداری مفرور قرار
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶کراچی کی خصوصی عدالت میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس کا چالان پیش کردیا ہے جس میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو مفرور قراردیا گیا ہے۔