SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آصف علی زرداری

  • آصف زرداری کی نااہلی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

    آصف زرداری کی نااہلی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

    Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴

    پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی نااہلی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔

  • سیاستدانوں کے مقدمات نیب کے بجائے پارلیمانی کمیٹی چلائے، زرداری

    سیاستدانوں کے مقدمات نیب کے بجائے پارلیمانی کمیٹی چلائے، زرداری

    Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۴

    پاکستان کی اپوزیشن جماعت کے رہنما آصف علی زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ موجودہ حکومت کو گرانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔

  • آصف زرداری اور نواز شریف سے ڈیل

    آصف زرداری اور نواز شریف سے ڈیل

    Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳

    پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری سے معاملہ طے کرنے کیلئے شدید دباؤ ہے۔

  • پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کے گرد گھیرا تنگ

    پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کے گرد گھیرا تنگ

    Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۹

    پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی اور سزا کے بعد اب پاکستان کی ایک اور قد آور شخصیت سابق صدر آصف زرداری کے گرد بھی گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے۔

  • عمران کی حکومت زیادہ چلتی دکھائی نہیں دیتی، آصف علی زرداری

    عمران کی حکومت زیادہ چلتی دکھائی نہیں دیتی، آصف علی زرداری

    Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۴

    پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ وزیر اعظم عمران خان زیادہ دن ملک چلا سکیں گے۔

  • عمران خان کا اقتدار ڈیل کا نتیجہ: آصف زرداری

    عمران خان کا اقتدار ڈیل کا نتیجہ: آصف زرداری

    Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۴

    پاکستان کے سابق صدر نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کا وزیراعظم کشکول لے کر دنیا میں گھوم رہا ہے۔

  •  زرداری اور فریال تالپور بینکنگ کورٹ میں پیش

    زرداری اور فریال تالپور بینکنگ کورٹ میں پیش

    Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۲

    پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری اپنی بہن فریال تالپور کے ہمراہ، منی لانڈرنگ کیس میں عدالت میں حاضر ہوگئے۔

  • آصف زرداری مفرور قرار

    آصف زرداری مفرور قرار

    Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶

    کراچی کی خصوصی عدالت میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس کا چالان پیش کردیا ہے جس میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کو مفرور قراردیا گیا ہے۔

  • سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم نہیں ہیں ، بلاول بھٹو زرداری

    سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم نہیں ہیں ، بلاول بھٹو زرداری

    Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۱

    پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی جماعت سمیت کئی دیگر سیاسی جماعتوں کو عام انتخابات کے لئے انتخابی مہم چلانے کےلئے سازگار ماحول فراہم نہیں کیا جارہا ہے جبکہ مخصوص سیاسی جماعتوں کو پورا موقع دیا جارہا ہے

  • آصف زرداری سمیت بیس افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

    آصف زرداری سمیت بیس افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

    Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۵

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر آصف زرداری سمیت بیس افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مذاکرات کے مؤثر ہونے کا انحصار طے شدہ ذمہ داریوں پر مکمل اور درست عمل درآمد پر ہے: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان

    مذاکرات کے مؤثر ہونے کا انحصار طے شدہ ذمہ داریوں پر مکمل اور درست عمل درآمد پر ہے: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان

    ۸ minutes ago
  • Video |

    دوسرا بلیٹن، پیر 22 جون

  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS