SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

attack

  • شام پر دہشتگرد صیہونی حکومت نے پھر کیا حملہ

    شام پر دہشتگرد صیہونی حکومت نے پھر کیا حملہ

    Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۲

    شام کے شہر حمص میں فضائی حملے اور اس کے بعد ایئر ڈیفینس سسٹم کے فعال ہونے کی خبریں ہیں۔

  • شام میں القصیر کے ارد گرد صیہونی فضائیہ کا حملہ

    شام میں القصیر کے ارد گرد صیہونی فضائیہ کا حملہ

    Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۷

    شامی ذرائع نے شام اور لبنان کی سرحد کے قریب واقع القصیر شہر کے ارد گرد دہشتگرد صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے ذریعے کی گئی جارحیت کی اطلاع دی ہے۔

  • حزب اللہ کا دنداں شکن جواب، متعدد صیہونی فوجی ٹھکانوں کو بنایا نشانہ

    حزب اللہ کا دنداں شکن جواب، متعدد صیہونی فوجی ٹھکانوں کو بنایا نشانہ

    Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵

    لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے لبنانیوں کی تعداد بڑھ کر تین ہزار، دو ہو گئی ہے۔

  • دمشق پر اسرائیل کا حملہ، سیدہ زینب مضافاتی علاقے کو بنایا نشانہ

    دمشق پر اسرائیل کا حملہ، سیدہ زینب مضافاتی علاقے کو بنایا نشانہ

    Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۳

    اسرائیلی فضائی حملے میں دمشق کے قریب شہری مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • حزب اللہ کا زبردست ڈرون حملہ، نتن یاہو دم دبا کر بھاگے

    حزب اللہ کا زبردست ڈرون حملہ، نتن یاہو دم دبا کر بھاگے

    Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸

    مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے کے نتیجہ میں انتہا پسند صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کو ایک صیہونے علاقے کا اپنا دورہ ملتوی کرنے پر مجبور ہونا پڑا۔

  • انداز جہاں - ناکام صیہونی حملہ ، پس پردہ حقائق اور ردعمل

    انداز جہاں - ناکام صیہونی حملہ ، پس پردہ حقائق اور ردعمل

    Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 10/27/ 2024

  • غزہ کے شہیدوں کے نئے اعداد و شمار آئے سامنے، بدنام زمانہ صیہونی جاسوسی تنظیم موساد کے بیان سے ہوا چونکانے والا خلاصہ

    غزہ کے شہیدوں کے نئے اعداد و شمار آئے سامنے، بدنام زمانہ صیہونی جاسوسی تنظیم موساد کے بیان سے ہوا چونکانے والا خلاصہ

    Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۱

    فلسطین کی وزارت صحت نے نئے اعداد و شمار بتاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے اب تک صیہونی جارحیت میں اکتالیس ہزار چار سو اکتیس فلسطینی عام شہری شہید ہو چکے ہیں۔

  • حزب اللہ کی جوابی کارروائی کے نتیجے آنے لگے،  حیفا بندرگاہ پر لگا تالا

    حزب اللہ کی جوابی کارروائی کے نتیجے آنے لگے، حیفا بندرگاہ پر لگا تالا

    Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۵

    میڈیا ذرائع نے حزب اللہ کے راکٹ حملوں کے بعد مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کی بندرگاہ حیفا کے بند کردیئے جانے کی خبر دی ہے۔

  • حزب اللہ نے کی دہشتگرد اسرائیلی فوج کے جاسوسی کے اڈوں پر ایک ساتھ 90 میزائلوں کی بارش

    حزب اللہ نے کی دہشتگرد اسرائیلی فوج کے جاسوسی کے اڈوں پر ایک ساتھ 90 میزائلوں کی بارش

    Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۷

    دہشتگرد اسرائیلی فوج نے جمعہ کو لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے پر دہشت گردانہ ہوائی حملہ کر کے پانچ معصوم بچوں سمیت 8 لوگوں کو شہید، 59 لوگوں کو زخمی کر دیا تھا، جس کے جواب میں حزب اللہ نے مقبوضہ گولان اور شمالی علاقوں کے صیہونی فوج کے جاسوسی کے ٹھکانوں پر 90 میزائلوں کی بارش کر دی۔

  • جنوبی بیروت پر دہشٹگرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، پانچ معصوم بچے شہید

    جنوبی بیروت پر دہشٹگرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، پانچ معصوم بچے شہید

    Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۲

    صیہونی حکومت نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے پر دہشت گردانہ ہوائی حملہ کرکے کم سے کم پانچ معصوم بچوں کو شہید کردیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو
    پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو
    ۱۰ hours ago
  • ایران نے علاقے میں جنگ کو بڑھنے سے روکا؛ اکو سربراہی اجلاس میں صدر ایران کا خطاب
  • صدر ایران کا دورہ آذربائیجان، اکو سربراہی اجلاس میں شرکت
  • برادر ملک ایران پراسرائیلی جارحیت بلاجواز، پاکستان ایران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے: پاکستانی وزیراعظم
  • ایران کے ہوائی اڈوں پر پروازوں کی آمد و رفت بحال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS