SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

attack

  •  دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدوں کے درمیان گھمسان کی جنگ

    دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدوں کے درمیان گھمسان کی جنگ

    Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵

    فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ سرایا القدس نے ایک دوسرے گروہ کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں صیہونی بستیوں اور اس غاصب حکومت کے ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔

  • پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری، غزہ میں کوئی بھی جگہ محفوظ نہیں

    پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری، غزہ میں کوئی بھی جگہ محفوظ نہیں

    Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کے خلاف اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے شہدائے الاقصی اسپتال کی دیواروں کے قریب ، پناہ لئے ہوئے فلسطینیوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • اسرائیل نے پھر کیا غزہ کے دو اسکولوں پر وحشیانہ حملہ، درجنوں شہید اور زخمی

    اسرائیل نے پھر کیا غزہ کے دو اسکولوں پر وحشیانہ حملہ، درجنوں شہید اور زخمی

    Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۳

    فلسطینی میڈیا سنٹر اور الجزیرہ نیوز چینل نے اطلاع دی ہے کہ غزہ شہر میں واقع "حسن سلامہ" اور "النصر" نامی اسکولوں پر اسرائیل کے ذریعے کی گئی وحشیانہ بمباری میں کم سے کم 25 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ اس خبر کے سلسلے میں مزید معلومات سامنے آنے پر ہم آپ کو ان حملوں کے بارے میں اپ ڈیٹ کرتے رہیں گے۔

  • اس بار دہشتگرد اسرائیل کے خلاف ایران ایسی جوابی کاروائی کرے گا کہ دنیا چونک جائے گی: کمانڈر کے ایڈوائزر

    اس بار دہشتگرد اسرائیل کے خلاف ایران ایسی جوابی کاروائی کرے گا کہ دنیا چونک جائے گی: کمانڈر کے ایڈوائزر

    Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کے ایڈوائزر نے کہا ہے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کے خون کا بدلہ لینے والا آپریشن نیا اور چونکا دینے والا ہوگا۔

  • اسرائیل کی الٹی گنتی شرو‏ع، صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملے

    اسرائیل کی الٹی گنتی شرو‏ع، صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملے

    Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱

    حزب اللہ نے جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی فوج کے حملوں کے جواب میں شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی مراکز پر راکٹوں سے حملے کئے ہیں۔

  • دہشتگرد اسرائیل کا غزہ پر وحشیانہ حملہ جاری،  متعدد بچوں سمیت کئی شہید و زخمی

    دہشتگرد اسرائیل کا غزہ پر وحشیانہ حملہ جاری، متعدد بچوں سمیت کئی شہید و زخمی

    Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱

    غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں آج بھی متعدد فلسطینی شہید ہوئے ہیں.

  • صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر برسائے بم

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر برسائے بم

    Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • حزب اللہ کبھی عام اور بے گناہ لوگوں کو نشانہ نہیں بناتا، اسرائیل کے جھوٹ کی پول اسکے ہی کارکن نے کھول دی

    حزب اللہ کبھی عام اور بے گناہ لوگوں کو نشانہ نہیں بناتا، اسرائیل کے جھوٹ کی پول اسکے ہی کارکن نے کھول دی

    Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵

    صیہونی حکومت کی امدادی ٹیم کے ایک کارکن نے العربی ٹی وی چینل کے صحافی کو بتایا ہے کہ عینی شاہدوں کا کہنا ہے کہ شام کے مقبوضہ جولان کے مجدل شمس میں دھماکے کا باعث اسرائیل کے دفاعی سسٹم کا میزائل تھا۔

  • امریکی فوجی اڈے پر چوبیس گھنٹے کے دوران تیسری بار میزائل حملہ

    امریکی فوجی اڈے پر چوبیس گھنٹے کے دوران تیسری بار میزائل حملہ

    Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸

    شام کے علاقے دیرالزور میں کونیکو گيس فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے کو تیسری بار نشانہ بنایا گیا۔

  • یمن کی دلیری دیکھ کر دشمن حیران و پریشان، یمنی نہ کبھی جھکے ہیں اور نہ جھکیں گے

    یمن کی دلیری دیکھ کر دشمن حیران و پریشان، یمنی نہ کبھی جھکے ہیں اور نہ جھکیں گے

    Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰

    یمن کی ساحلی دفاعی یونٹ نے زور دے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج صیہونی حکومت کے خلاف لڑتی رہیں گی اور اس وقت تک اپنا دفاع کرتی رہیں گی جب تک حق کی فتح نہیں ہو جاتی اور غزہ کے بچوں اور فلسطینی عوام کے خلاف جنگ بند نہیں ہو جاتی۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ۸ hours ago
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

  • ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید متاثر

  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

  • امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS