-
شامی فوج نے ترکی کی فوج کا محاصرہ کر لیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی کی فوج نے شامی فوج کی جانب سے محاصرے میں آنے کے بعد اپنی سب سے بڑے چوکی چھوڑنے کی خبر دی ہے۔
-
شام میں امریکہ مخالف مظاہرے
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۹امریکہ اور ترکی کی ملک میں غیر قانونی فوجی موجودگی کے خلاف شام کے صوبہ الحسکہ کے علاقے القامشلی میں زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوا ۔
-
شام میں دہشت گرد امریکا کے ہتھکنڈے ہیں: فیصل المقداد
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۷شام کے نائب وزیر خارجہ نے دہشت گردوں کو مغربی ایشیا میں امریکا کا سستا حربہ قرار دیا اور شام سے امریکیوں کے انخلا پر تاکید کی۔
-
شام میں امریکی جرائم کے ثبوت جمع کرنے کا فیصلہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶شام میں امریکی جرائم کے ثبوت جمع کئے جا رہے ہیں۔
-
شام کی قومی ثروت لوٹ پاٹ + ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۶امریکا کی جانب سے شام پر غاصبانہ قبضہ اور ملک کی ثروت کی لوٹ پاٹ جاری ہے۔
-
غاصب اسرائیل نے شام پر حملہ کردیا
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۸اسرائیل کے جنگی ہیلی کاپٹروں نے شام کے جنوب میں واقع صوبے القنیطرہ پر حملہ کیا ہے۔
-
شامی فوج نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵شام کی فوج نے القنیطرہ کے نزدیک جولان کے پہاڑی علاقے کی فضائی حدود میں ایک اسرائیلی ڈرون طیارہ تباہ کر دیا ہے۔
-
شام، امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی نئی کارستانی + ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱شام میں امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں نے شمالی شام میں نئی کارستانی کی ہے۔
-
امریکی دہشت گردوں کی گاڑی الٹ گئی + ويڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴شام میں موجود غاصب امریکی فوجیوں کے خلاف مسلسل مظاہرے ہوتے رہتے ہیں۔
-
شام میں امریکی کانوائے پر پتھراو
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶شام کے شمال مشرقی علاقے حسکہ کے عوام نے امریکی کانوائے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کیں جس کی وجہ سے امریکہ کے دہشت گرد فوجی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہو گئے۔