-
شام پر ترکی کا ڈرون حملہ، پھر آپس میں بھڑے دہشت گرد گروہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱شام کے شمالی شہر عین العرب میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے ترکی کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، متعدد جاں بحق وزخمی
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸شام کے شمال مشرقی علاقے میں ہونے والے خوفناک کاربم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں ۔
-
شام میں امریکہ سے وابستہ گروہ کے ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۷ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق شام کے شمال میں امریکہ سے وابستہ گروہ شامی ڈیموکریٹ (قسد) کے نیم فوجی ملیشیا کے ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
شام: ترکی کے فوجی کانوائے کے راستے میں دھماکہ
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶ترک خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ شام کے شہر ادلب میں ترکی کے فوجی کانوائے کے گزرنے کے موقع پر سڑک کے کنارے نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔
-
شام میں امریکی کانوائے پر حملہ
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۵شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے کل رات شام کے شہر دیرالزور پر امریکی کانوائے پر حملہ کیا۔
-
شام کے سرحدی علاقوں میں ہتھیاروں کا ذخیرہ کر رہا ہے ترکی
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴شام کے علاقوں پر قبضہ کرنے کے بعد ترکی نے پھر اس علاقے کے لئے بڑی مقدار میں ہتھیار بھیجے ہیں۔
-
شام کی شجاع فوج نے امریکی فوجیوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا+ ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۴شام کی فوج نے شجاعت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشت گرد امریکی فوجیوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔
-
شام، امریکی فوجیوں پر حملہ، متعدد زخمی
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳شام کے صوبہ حسکہ میں امریکی فوجیوں کی گاڑی پر حملہ ہوا ہے۔
-
شام میں ترکی کے مزید 2 فوجی ہلاک
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۶ترکی کے مزید 2 فوجی شام کے صوبے ادلب میں ہلاک ہو گئے۔
-
صوبہ ادلب کی جنگ، ترک پارلیمنٹ میں پہنچی، چلے لات گھونسے + ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۴شام کے صوبہ ادلب میں جاری جنگ کے مسئلے پر ترک پارلیمنٹ میں جم کر ہنگامہ ہوا اور ارکان پارلیمنٹ نے ایک دوسرے پر لات اور گھونسوں کی بارش کر دی۔