-
کیا ترکی نے شام پر حملہ کر دیا؟ متضاد خبریں
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲ترکی نے کہا ہے کہ اس نے شامی فوجیوں کے خلاف فضائی حملہ کیا ہے جو ادلب میں غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے آخری ٹھکانے کی جانب بڑھ رہے تھے۔
-
امریکی دہشتگردی کے نام سے کورس ایرانی نصاب میں شامل
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶امریکہ کی دہشتگردانہ پالیسی اور قتل و غارت گری کو اجاگر کرنے کے عنوان سے ایک کورس ایرانی نصاب میں شامل کیا جا رہا ہے۔
-
امریکا مخالف عراقی عوام کا ملین مارچ اپنے عروج پر
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱عراق میں امریکہ کی غاصبانہ موجودگی کے خلاف ہونے والا ملین مارچ اس وقت اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔
-
ایک اور امریکی فوجی قافلہ شامی آئیل فیلڈ کے علاقے میں داخل
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶امریکہ نے اپنے زیر قبضہ شامی آئیل فیلڈ کے علاقوں میں اپنےفوجی اڈے مضبوط بنانے کے لئے ایک اور فوجی کانوائے صوبہ الحسکہ میں پہنچا دیا ہے-
-
امریکا اور دہشت گردوں کا شام سے صفایا کرنے پر تاکید
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴شام کے صدر نے دہشتگردوں کے خلاف جنگ کو شام میں امریکہ کی غیرقانونی موجودگی کا مقابلہ کرنے کا پیش خیمہ قرار دیاہے-
-
کیا امریکا کے خلاف علاقے میں شروع ہونے والی ہے نئی جنگ؟
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰تقریبا ایک مہینہ پہلے شام کے صدر بشار اسد نے رشا ٹو ڈے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ امریکا کے ساتھ جنگ نہیں کر سکتے جو شام کے تیل کے کنوؤں پر قبضہ کئے ہوئے لیکن وہ عراق کی طرح شام سے امریکا کو نکالنے کے لئے مزاحمت کے محاذ کا سہارا ضرور لے سکتے ہیں۔
-
داعش کے تین سو خاندانوں کی عراق منتقلی
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴دہشت گرد امریکی فوجیوں نے داعش دہشتگرد گروہ کے تین سو خاندانوں کو شام سے عراق منتقل کردیا ہے
-
کیمیاوی ہتھیاروں کا استعمال امریکہ کی پیشانی پر بدنما داغ
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹شام کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے استعمال جیسے انسانیت سوز اقدامات کو اس ملک کی پیشانی پر بدنما داغ قرار دیا ہے۔
-
امریکی دہشتگرد برسوں تک عراق، شام اور افغانستان میں رہیں گے
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱امریکی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مارک میلی نے اتوار کو مغربی ایشیا میں امریکہ کی فوجی موجودگی کو واشنگٹن کی قومی سلامتی کے مفاد میں قرار دیا اور کہا کہ واشنگٹن ایک عرصے تک اس موجودگی کو جاری رکھے گا۔
-
شام میں پھر اپنی فوجی موجودگی مضبوط کرنے کی کوشش میں امریکا؟ (پہلا حصہ)
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمال مشرقی شام سے اپنے فوجیوں کے انخلاء کے فیصلے کو تبدیل کر دیا ہے اور وزیر دفاع مارک اسپر نے کہا ہے کہ حسکہ اور مشرقی دیر الزور کے علاقوں میں تیل اور گیس کے ذخائر کی حفاظت کے لئے امریکی فوجیوں کی موجودگی میں اضافہ کیا جائے گا تاکہ یہ ذخیرے داعش کے کنٹرول میں نہ جانے پائیں۔