-
اس کٹھ پتلی سے بھی اوبھ گیا تھا امریکا ۔ کارٹون
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۲چند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوا کیا کہ انہوں نے (بقول خود انکے) سابق امریکی صدر باراک اوباما کے تیار کردہ دہشتگرد ٹولے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کو مار دیا ہے!کس قدر عجیب اور کثیف ہے امریکی سیاست، ایک صدر اپنے مسموم عزائم کو عملی جامہ پہنانے کے لئے داعش جیسے ایک خونخوار تکفیری دہشتگرد ٹولے کو جنم دیتا ہے اور پھر دوسرا صدر اندرون ملک اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے لئے اس ٹولے کے سرغنہ کو ہلاک کرنے کا دعوا کر بیٹھتا ہے۔
-
شام کے تیل کے کنوؤں کے قریب امریکی فوجیوں کا گشت
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۲امریکی فوجیوں نے شام کے تیل کے کنوؤں کے قریب گشتی کارروائیاں انجام دی ہیں
-
شامی تیل کے کنووں کے قریب امریکی فوجیوں کا گشت
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰شامی تیل کے کنووں کے قریب امریکی فوج کی بکتر بند گاڑیوں نے گشت کیا۔
-
شام میں امریکی فوج باقی رکھنے کے بارے میں امریکی وزیر جنگ کا دعوی
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۴امریکی وزیر جنگ نے دعوی کیا ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کو باقی رکھنے کا مقصد اس ملک کے تیل کے ذخائر کی حفاظت کرنا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کی دراندازی میں اضافہ + ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۰امریکی وزیرجنگ نے شام میں تیل کے ذخائر کی حفاظت کے بہانے مزید فوجی ساز و سامان اس ملک میں بھیجنے کی خبر دی ہے۔
-
شمالی شام سے امریکی فوج کا انخلا
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴امریکی فوجی شمالی شام کے کرد آبادی والی علاقے کوبانی سے باہر نکل گئے ہیں اور صرین چھاونی خالی کر دی ہے۔
-
دہشت گرد امریکی فوج کی داعشی عناصر کے لئے حمایت
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹شام کے شمال مشرقی علاقے میں ترک فوج کے حملے کے دوران دہشت گرد امریکی فوجیوں نے دسیوں داعشی دہشت گردوں کو شام سے باہر نکال لیا ہے
-
شام میں ترک فوج کے داخل ہونے کی بابت ایران کا اظہار تشویش
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ شام میں غاصبانہ قبضہ ختم اور اس ملک سے اپنی فوج نکالنے کا امریکی فیصلہ بہت پہلے سامنے آجانا چاہئے تھا -
-
چاروں طرف سے موت اسرائیل کی جانب بڑھ رہی ہے(دوسرا حصہ)
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۷دوسری بات یہ ہے کہ حزب اللہ اور ایران کے پاس اس وقت تین اسرائیلی ڈرون پہنچ چکے ہیں جو حال ہی میں سرنگوں کئے گئے ہیں۔ ان ڈرون طیاروں میں اطلاعات کے ذخائر ہیں ۔ ان اطلاعات کو اسرائیل کے خلاف استعمال کیا جا سکتا ہے۔
-
شام پر امریکی حملے، جنگی جرائم ہیں : اقوام متحدہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۵امریکہ کی سرکردگی میں داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد ، 2014 سے داعش دہشت گردوں سے مقابلے کے بہانے وجود میں لایا گیا اور اسی وقت سے شام میں اس نام نہاد اتحاد نے اپنی جارحانہ کاروائیوں کا آغاز کیا-