SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام پر امریکی حملہ

  • شام پر اسرائیلی حملوں کے اہداف

    شام پر اسرائیلی حملوں کے اہداف

    Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۳

    جب بھی شام کی فوج نے جنگ کے میدان میں کوئی بڑی کامیابی حاصل کی ہے یا دہشت گردوں کے بڑے علاقے کو آزاد کرا لیا، تو اسرائیل کا خدشہ بڑھتا ہے اور یہ شام کے کسی بھی علاقے پر میزائل پر حملہ کرتا ہے یا جنگی جہازوں سے بمباری کرتا ہے تاکہ اسرائیل اپنے عوام کو بتا سکے کہ وہ اب بھی مضبوط اور علاقے میں سب سے طاقتور ہے۔

  • شام، حمیمیم ائیربیس پرصیہونی ڈرون کا حملہ ناکام

    شام، حمیمیم ائیربیس پرصیہونی ڈرون کا حملہ ناکام

    Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۸

    شام میں امریکیوں کی غیر قانونی موجودگی اور اس کی جانب سے صیہونیوں کے جارحانہ اقدامات کی حمایت، دہشت گردوں کی بقا پر منتج ہو‏ئی ہے۔

  • شام کے علاقے الرستان پر فوج کا مکمل قبضہ- ویڈیو

    شام کے علاقے الرستان پر فوج کا مکمل قبضہ- ویڈیو

    May ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۹

    شام کے صوبہ حمص کے علاقے الرستان کو تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد کروالیا گیا

  • شام میں امریکی اتحاد کی بمباری 30 جاں بحق

    شام میں امریکی اتحاد کی بمباری 30 جاں بحق

    May ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۸

    شام میں داعش کے خلاف عالمی اتحاد کی الحسکہ علاقے میں بمباری سے 30 شہری جاں بحق ہوگئے۔

  • شام میں دہشت گردوں کے تحفظ کے لئے امریکہ کی نئی حکمت عملی

    شام میں دہشت گردوں کے تحفظ کے لئے امریکہ کی نئی حکمت عملی

    May ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸

    امریکا نے شام میں دہشت گردوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • شام پر امریکی حملے میں دسیوں افراد جاں بحق و زخمی

    شام پر امریکی حملے میں دسیوں افراد جاں بحق و زخمی

    May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹

    شمال مشرقی شام میں واقع صوبے حسکہ پر امریکی اتحاد کے فضائی حملے میں درجنوں عام شہری جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔

  • شام پر امریکی اور برطانوی جارحیت

    شام پر امریکی اور برطانوی جارحیت

    Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۶

    امریکہ اور برطانیہ نے شام پر تازہ حملے کئے ہیں

  • امریکی حملے سے شام میں امن کو دھچکا لگا ہے، روسی وزیر خارجہ

    امریکی حملے سے شام میں امن کو دھچکا لگا ہے، روسی وزیر خارجہ

    Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵

    روس کے وزیر خارجہ نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے شام پر امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے حملے کو امن کا عمل سبوتاژ کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔

  • شام میں دہشتگردوں نے کیا کیمیائی حملہ، جرمن میڈیا

    شام میں دہشتگردوں نے کیا کیمیائی حملہ، جرمن میڈیا

    Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۲

    جرمن میڈیا کا کہنا ہے کہ کیمیائی حملہ شام کی فوج نے نہیں بلکہ جنگجوؤں نے کیا تھا۔

  • امریکہ اور اتحادیوں کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے: ایرانی سپہ سالار

    امریکہ اور اتحادیوں کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے: ایرانی سپہ سالار

    Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سپہ سالار نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے سامنے کبھی بھی سر نہیں جھکایا اور نہ ہی جھکائے گا اور اپنی طاقت و وسائل پر انحصار کرتے ہوئے ھمسایہ ملکوں کی جانب دوستی اور برادری کا ہاتھ بڑھایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۱۴ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS