-
شام پر امریکی حملے کی مخالفت میں مظاہرے
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۲شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کے بعد امریکی شہریوں نے ملک کے مختلف شہروں میں جنگ مخالف مظاہرے کئے جبکہ دنیا کے مختلف ملکوں میں بھی شام پر امریکی جارحیت کی مذمت میں ریلیاں نکالی گئیں۔
-
شام پر امریکی حملہ بین الاقوامی جرم ہے، ایران، روس
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے میزائل حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
شام پر امریکی حملے کی ایرانی فوج کی جانب سے مذمت
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے میزائلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی استکبار کی شکست اور بے بسی کی علامت قراردیا -
-
بعض اسلامی ملکوں کی جانب سے شام پر جارحیت کی حمایت افسوسناک ہے
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بعض اسلامی ملکوں کی جانب سے شام پر امریکی حملے کی حمایت کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
شام پر حملہ اقوام متحدہ کے منشور پر حملہ ہے، روسی صدر
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۹روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا حملہ اقوام متحدہ کے منشور اور عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
شامی فوج نے غوطہ شرقی میں فتح کا جھنڈا لہرا دیا
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱شامی فوج کے جوانوں نے دمشق کے نواحی علاقے غوطہ شرقی کو دہشت گردوں سے مکمل پاک کردیا ہے۔
-
شام پر حملہ وحشیانہ اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی: ایرانی اسپیکر
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام پرامریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملے کو وحشیانہ اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
شام پر امریکی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۸شام پر امریکی جارحیت کے خلاف امریکہ، جرمنی، یونان، فلسطین اور پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں مظاہرے ہوئے۔
-
عالمی سطح پر شام پر حملوں کی مخالفت
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۲لبنان، چین، پاکستان، بیلاروس، بولیویا،الجزائراوروینزویلا سمیت دنیا کے کئی ممالک نے نہ فقط شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملے کی مخالفت کی بلکہ اس جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
شام پرجارحیت کی مذمت اوراسمبلی میں قرارداد پیش
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۷شام پرامریکی حملے کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیش کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے شام پر جارحیت کی مذمت کی۔