-
شام میں امریکی فوجیوں کا ٹکنا ہوا محال، نئی تنظیم سامنے آ گئی
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸عراقی تنظیم "الوارثین گروپ" نے ایک بیان جاری کرکے شام میں امریکی اڈوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
شام؛ النصرہ دہشت گردوں کا مارٹر حملہ؛ شام کی فوج کے 3 اہلکار شہید
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰جبہۃ النصرہ سے وابستہ دہشت گرد عناصر کے مارٹر حملہ کرکے شام کے تین فوجی اہلکاروں کی جان لے لی
-
تیل کی چوری کا اصلی ہدف شامی اقتصاد کو نشانہ بنانا ہے: شامی نمائندہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰ایک شامی نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے تیل کی چوری کا اصلی ہدف شام کی اقتصاد کو کمزور کرکے اسے تباہ کرنا ہے۔
-
11 سال بعد شام اور ترکیہ کے وزرائے دفاع کی ملاقات، کیا کوئی اہم تبدیلی ہونے والی ہے؟
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸شام اور ترکیہ کے وزرائے دفاع کی 11 سال بعد پہلی ملاقات ہوئی ہے۔
-
امریکا نے ترکیہ کو دھمکی دے دی، شام میں مداخلت سے باز رہے
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸مغربی ایشیا میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی مرکز سینٹ کام کی کمان کے جنرل ایرک کوریلا ترکی کو شام میں مداخلت سے باز رہنے سے متعلق خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دراندازی کو روکنے کے لیے بھرپور اقدامات کریں گے۔
-
شامی فوج نے اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا+ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
عالمی دہشتگرد امریکہ تیل کی اسمگلنگ اور لوٹ مار میں مصروف
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۷جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجی شامی تیل لوٹنے میں مصروف ہیں ۔
-
شام کے فوجیوں نے دہشت گرد امریکی فوجیوں کا راستہ روک دیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷شام کے فوجیوں نے شمال مشرقی صوبے حسکہ میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کے ایک قافلے کا راستہ روک دیا۔
-
امریکی اور شامی فوجیوں کے مابین جھڑپیں
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۹شمال مشرقی شام کے الحسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی اور شامی فوجیوں کے مابین جھڑپوں کی خبریں ہیں۔
-
شام، دہشت گردوں پر روس کا بڑا حملہ
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳شام میں نصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر شدید بمباری میں 45 دہشت گرد مارے گئے۔