-
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا مقصد آرمی چیف کی تقرری کو متنازع بنانا ہے، بلاول بھٹو
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے الزام لگایا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ کے ذریعے آرمی چیف کی تقرری کو متنازعہ بنانا چاہتی ہے۔
-
مکمل اختیارات کی صورت میں ہی وزیراعظم کا عہدہ قبول کروں گا: عمران خان
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ مکمل اختیارات ملنے پر ہی وزیر اعظم بنیں گے ۔
-
لندن میں شہباز و نواز کی متعدد ملاقاتیں، مختلف معاملات پر جم کر ہوا صلاح مشورہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کو لندن میں قیام کے دوران اپنے بڑے بھائی اور سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے کئی ملاقاتوں کے بعد لندن میں اپنا قیام مزید ایک روز اور بڑھا دیا۔
-
پاکستان آرمی چیف کی مدت ملازمت رو بہ اختتام، نئے سربراہ کے لئے صلاح مشورہ جاری
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ریٹائرمنٹ کی تاریخ قریب آتے ہی، نئے چیف کے انتخاب کے حوالے سے ملاقاتوں اور مشاورتوں کا سلسلہ عروج کو پہنچ گیا ہے۔
-
فوج سیاست سے دور رہے گی: پاکستانی آرمی چیف
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ میں اپنی ملازمت میں مزید توسیع نہیں لوں گا اور فوج نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ سیاست میں کردار ادا نہیں کرے گی۔
-
عمران خان کا بیان، آرمی چیف کا تقرر میرٹ پر ہونا چاہیے
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۲پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کوئی بھی آ جائے مجھے فرق نہیں پڑتا، آرمی چیف کا تقرر میرٹ پر ہونا چاہیے۔
-
امریکہ ایف 16طیاروں کے پرزے پاکستان کو دینے پر آمادہ ہو گیا
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۲پاکستان امریکہ سے ایف سولہ طیارے کے آلات اور پرزے خریدے گا، معاہدے کی مالیت 450 ملین ڈالر ہے۔
-
پاکستان کے آرمی چیف آئی ایم ایف کے معاملے میں متحرک
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے قرض کے معاملے میں پوری طرح فعال ہوگئے ہیں
-
گورنر پنجاب کی آرمی چیف سے مداخلت کی درخواست آئین سے بغاوت: سینیٹر عرفان صدیقی
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵پاکستان کے سینیئر صحافی اور مسلم لیگ کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے آرمی چیف سے پنجاب میں مداخلت کے لئے گورنر عمر چیمہ کی درخواست کو آئین سے بغاوت قرار دیا ہے ۔
-
پاکستان: آرمی چیف اور وزیر اعظم کی ملاقات
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱اسلام آباد میں پاکستان کے آرمی چیف نے ملک کے نئے وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے۔