-
بنگلہ دیش: حکمراں جماعت کے سینیئر لیڈر مرزا فخرالاسلام عالمگیر صدر منتخب
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۷بنگلہ دیش میں آج ہوئے صدارتی انخابات میں حکمراں جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے سینیئر لیڈر مرزا فخرالاسلام عالمگیر صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: کولکاتا کے ایک ہوٹل میں خوفناک آتش زدگی، 9 بنگلہ دیشی شہریوں کی دردناک موت
Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۱ہندوستان کے مشرقی شہر کولکاتا میں آج ایک ہوٹل میں خوفناک آگ لگنے سے 9 بنگلہ دیشی شہریوں کی دردناک موت ہوگئی۔
-
امریکی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی استقامت قابل تعریف ، ملیشیا کے وزیر اعظم
Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۴ملیشیا کے وزیراعظم نے امریکی جارحیت کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی استقامت کو قابل تعریف بتایا ہے
-
بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا دورۂ ہندوستان: دورے کے لئے موافق حالات درکار، بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۰بنگلہ دیش کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم طارق رحمان کے دورۂ ہندوستان کے لیے موافق حالات درکار ہیں۔
-
ڈارون میں بنگلہ دیش کا تاریخی اپ سیٹ، آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ دیا، حسن محمود چھا گئے!
Aug ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۱بنگلہ دیش نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ 23 سال بعد آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے پہنچی بنگلہ دیشی ٹیم نے ڈارون میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں چوتھے ہی دن 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔
-
بنگلا دیش: جہاز سے زہریلی گیس کا اخراج، 8 مزدور جاں بحق
Aug ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۹بنگلا دیش کے شہر چٹاگانگ میں شپ بریکنگ یارڈ میں ایک جہاز سے زہریلی گیس کے اخراج کے باعث 8 مزدور جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب: ریاض کی ایک صوفہ فیکٹری میں خوفناک آتش زدگی، 16 بنگلہ دیشی مزدوروں کی دردناک موت
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۲سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع ایک صوفہ فیکٹری میں خوفناک آتش زدگی کے باعث 16 مزدوروں کی موت ہوگئی۔
-
یمن میں سعودی ایجنٹوں کے ٹھکانے پر وسیع میزائل اور ڈرون حملہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ صنعا نے ایک بڑے آپریشن میں، مأرب اور حضرموت صوبوں میں سعودی عرب کی حمایت یافتہ عسکریت پسندوں کے کیمپوں کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
بنگلہ دیش کی طرف سے نئی دہلی میں شیخ حسینہ کی پریس کانفرنس پر سخت ناراضگی کا اظہار
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۳نئی دہلی میں شیخ حسینہ کی پریس کانفرنس پر بنگلہ دیش نے اظہار ناراضگی کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ باہمی تعلقات کے لیے نقصان دہ ہے۔
-
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن کے گھر پر بم سے حملہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کے گھر پر پیٹرول بم سے حملہ کیا گیا۔ یہ حملہ بدھ کو نئی دہلی میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی پریس کانفرنس میں شرکت کے چند گھنٹے بعد ہوا ہے۔ یہ واقعہ بنگلہ دیش کے سابق رکن پارلیمنٹ کے ماگورا-1 میں واقع گھر پر پیش آیا۔