SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Britain

  • قدرت کا نشہ کرتے حکام، لڑکھڑا کر گرتے عوام (ویڈیو)

    قدرت کا نشہ کرتے حکام، لڑکھڑا کر گرتے عوام (ویڈیو)

    Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶

    برطانوی بادشاہ چارلز کی سالگرہ کی خصوصی تقریبات کے پیش نظر ریہرسل کرتے برطانیہ کے شاہی گارڈز کے کئی اہلکار گرمی کی شدت کے باعث زمین پر گر پڑے۔

  • برطانوی شاہ چارلس کی تاج پوشی کے موقع پر لندن میٹرو میں سراسیمگی (ویڈیو)

    برطانوی شاہ چارلس کی تاج پوشی کے موقع پر لندن میٹرو میں سراسیمگی (ویڈیو)

    May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۶

    لندن میٹرو کے مسافروں میں اس وقت کھلبلی مچ گئی جب دھویں اور آگ لگنے کی خبر مسافروں میں پھیلی۔

  • برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کا واقعہ دہشتگردی نہیں ہے: برطانوی پولیس

    برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کا واقعہ دہشتگردی نہیں ہے: برطانوی پولیس

    May ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴

    برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے دروازے سے تیز رفتار گاڑی ٹکرا گئی

  • برطانیہ میں نرسوں کی وسیع ہڑتال

    برطانیہ میں نرسوں کی وسیع ہڑتال

    May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳

    برطانیہ کے نصف سے زائد ہسپتالوں اور طبی مراکز کی نرسوں نے اتوار سے تنخواہوں اور کام کے حالات کے خلاف احتجاجی ہڑتال شروع کر دی ہے۔

  • نئی دہلی؛ ہندوستانی پرچم کی توہین پر برطانوی ہائی کمشنر وزارت خارجہ میں طلب

    نئی دہلی؛ ہندوستانی پرچم کی توہین پر برطانوی ہائی کمشنر وزارت خارجہ میں طلب

    Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۲

    برطانیہ میں خالصتانی علیحدگی پسندوں کی جانب سے ہندوستان کے پرچم کی توہین پر نئی دہلی میں برطانیہ کے ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔

  • برطانیہ میں ہڑتالوں اور مظاہروں کا نہ ختم ہونے والا دور

    برطانیہ میں ہڑتالوں اور مظاہروں کا نہ ختم ہونے والا دور

    Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۸

    برطانیہ کے محکمہ صحت کے ہزاروں کارکنوں، یونیورسٹیوں اور وزارت محنت کے ملازمین نے زندگی کے بڑھتے اخراجات سے پیدا ہونے والے بحران کے خلاف عام ہڑتال کی ہے۔

  •  برطانوی ادارے کا دعوی، ایرانی اور روسی ہیکرز کے نشانے پر سیاست دان

    برطانوی ادارے کا دعوی، ایرانی اور روسی ہیکرز کے نشانے پر سیاست دان

    Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵

    برطانیہ کے ایک ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی اور روسی ہیکرز ہمارے سیاستدانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

  • برطانیہ میں نرسوں کی دو روزہ ہڑتال

    برطانیہ میں نرسوں کی دو روزہ ہڑتال

    Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶

    برطانوی نرسوں نے تنخواہوں کی ادائیگی کے طریقے کے خلاف دو روزہ احتجاجی ہڑتال شروع کردی ہے۔

  • انگلینڈ کی طرف سے ممکنہ طور پر یوکرین بھیجے جانے والے ٹینک وہاں جل جائیں گے: روس

    انگلینڈ کی طرف سے ممکنہ طور پر یوکرین بھیجے جانے والے ٹینک وہاں جل جائیں گے: روس

    Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸

    روس نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی طرف سے ممکنہ طور پر یوکرین بھیجے جانے والے ٹینک وہاں پر جل جائیں گے اور اس سابقہ سوویت جمہوریہ کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی سے جنگ کے نتیجے میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔

  • برطانوی شہزادے کے ہاتھ بھی افغان عوام کے خون سے رنگین ہیں

    برطانوی شہزادے کے ہاتھ بھی افغان عوام کے خون سے رنگین ہیں

    Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۴

    افغانستان کے مظلوم عوام کو خاک و خون میں نہلانے میں جہاں امریکہ سر فہرست ہے وہیں برطانیہ بھی کسی سے کم نہیں ہے بلکہ برطانیہ کے شاہی خاندان نے بھی افغانوں کے خون سے اپنے ہاتھ رنگے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی فوجی جارحیت، سفارتکاری سے غداری تھی: وزیر خارجہ عراقچی
    ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی فوجی جارحیت، سفارتکاری سے غداری تھی: وزیر خارجہ عراقچی
    ۴ hours ago
  • ایران کے حوالے سے پاکستان کا تازہ ترین موقف
  • امام رضاؑ کی زیارت، ایک روحانی دعوت: وزیر داخلہ پاکستان
  • پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں موسلا دھار بارشیں
  • امریکہ و اسرائیل کی شکست، ایران کی قیادت میں نیا دور شروع
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS