-
ہم سب سپاہ والے ہیں! ۔ کارٹون
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نام نہاد دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دئے جانے کے بعد ایران کے اسپیکر اور اراکین پارلیمنٹ، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے سبز رنگ کا یونیفارم پہن کر اجلاس میں شریک ہوئے اور انہوں نے امریکی ٹولے کے لئے یہ واضح کر دیا کہ پورا ایران سپاہ پاسداران کا حامی ہے!
-
حریت و آزادی کا قاتل،قبیلۂ آل سعود ۔ کارٹون
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹خدمت حرمین شریفین کے لبادے میں لپٹا ہوا سرزمین حجاز پر قابض، عقل و منطق سے عاری، تنگ نظر، متعصب، توسیع پسند اور اقتدار کا بھوکا قبیلۂ آل سعود یمن سے اٹھنے والی صدائے حریت و آزادی کو برداشت نہیں کر پا رہا ہے! (کارٹونسٹ: سجاد جعفری)
-
ٹیلی فلم - روم کی شہزادی
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۵نشر ہونے کی تاریخ 24/ 03/ 2019
-
دہشتگردوں کے لئے مغربی ٹیشو پیپر ۔ کارٹون
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷مغربی ذرائع ابلاغ نے نیوزیلینڈ میں ہونے والے ہولناک دہشتگردانہ حملے کو ’’دہشتگردانہ‘‘ بتانے سے گریز کیا ہے اور اسے عام حادثہ بتاتے ہوئے اسکے ملزم کے نظریات کو ’’مغربی آزادی بیان‘‘ کی فہرست میں شامل کر دیا۔
-
سیاسی پپٹ شو - گینگسٹرز کا تماشہ / 7
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۸نشرہونے کی تاریخ 08/ 03/ 2019
-
جنگ یمن میں امریکی کردار ۔ کارٹون
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶گزشتہ چار برس سے یمن میں قبیلۂ آل سعود کی بے اماں بمباری جاری ہے مگر خود کو دنیا کا ’’مکھیا‘‘ سمجھنے والے امریکہ نے نہ صرف یہ کہ اس پر کوئی اعتراض نہیں کیا بلکہ اس نے جس شکل میں بھی ممکن ہوا،آل سعود کی حمایت و مدد کی۔اسی حقیقت کو برزیل کے کارٹونسٹ لاتوف نے ایک کارٹون کی شکل دی ہے۔
-
سعودی آگ میں جھلستا یمن ۔ کارٹون
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۸کارٹونسٹ:محمد کارگر
-
سیاسی پپٹ شو - گینگسٹرز کا تماشہ / 6
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۳نشرہونے کی تاریخ 01/ 03/ 2019
-
سیاسی پپٹ شو- گینگسٹرز کا تماشہ / 5
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۷نشرہونے کی تاریخ 26/ 02/ 2019
-
آل سعود اور خاشقجی قتل ۔ کارٹون
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۴سی ان ان ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی قونصل خانے میں قتل ہونے والے صحافی کے معاملے سے ہرگز دستبردار نہیں ہو گا۔