• عراق و شام کی شکست کا انتقام! ۔ کارٹون

    عراق و شام کی شکست کا انتقام! ۔ کارٹون

    Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۹

    گزشتہ چند روز کے دوران ایران میں ہونے والے اشتعال انگیز اعتراضات کے تعلق سے جہاں امریکا اسرائیل اور بعض دیگر یورپی ممالک نے فتنہ پرور عناصر کی حمایت کی، وہیں عالم اسلام میں صیہونیوں کے عربی نمائندے، سعودی عرب نے بھی اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کی!

  • فتنے کی دم کٹی! ۔ کارٹون

    فتنے کی دم کٹی! ۔ کارٹون

    Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۹

    گزشتہ چند روز کے دوران ایران کے بعض شہروں میں ہونے والے مشکوک اعتراضات کے جواب میں آج بروز بدھ ایران کے مختلف شہروں میں نظام اسلامی اور ایران کی قیادت کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں عوام نے سڑکوں پر نکل فتنہ کی دم کاٹ دی۔

  • دلدل میں پھنسی آل سعود کی نئی آرزو ! ۔ کارٹون

    دلدل میں پھنسی آل سعود کی نئی آرزو ! ۔ کارٹون

    Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۵

    یمن کے دلدل میں پھنسے ہوئے قبیلۂ آل سعود کے ماؤف دماغ پر اچانک ایران نے سنگینی کی!

  • پھولے نہیں سما رہا صیہونی قبیلہ! ۔ کارٹون

    پھولے نہیں سما رہا صیہونی قبیلہ! ۔ کارٹون

    Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۰

    انقلاب اسلامی کے قسم خوردہ دشمن گزشتہ ۳۹ برسوں میں پے دے پے رسوا کن شکست سے روبرو ہوئے ہیں مگر پھر بھی بہت جلدی غلط فہمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔

  • ایک نئے فتنے کا خواب دیکھ رہے ہیں دشمن! ۔ کارٹون

    ایک نئے فتنے کا خواب دیکھ رہے ہیں دشمن! ۔ کارٹون

    Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴

    ان دنوں امریکہ،آل سعود اور آل یہود مل کر ایران میں ایک نئے فتنے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔

  • یمن بھوک سے مر رہا ہے! ۔ کارٹون

    یمن بھوک سے مر رہا ہے! ۔ کارٹون

    Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۵

    ریڈ کراس عالمی کمیٹی نے خبردار کیا ہے کہ یمن کے خلاف گزشتہ قریب تین برس سے مسلسل جاری قبیلۂ آل سعود کی جارحیت کے سبب یہ ملک بھوک کے سبب موت کے دھانے تک پہونچ چکا ہے۔

  • ٹرمپ کے منھ پر اقوام متحدہ کا زوردار طمانچہ ۔ کارٹون

    ٹرمپ کے منھ پر اقوام متحدہ کا زوردار طمانچہ ۔ کارٹون

    Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۰

    بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف ایک قرارداد گزشتہ جمعرات کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پیش کی گئی جس کے حق میں ۱۲۸ ممالک نے ووٹ دیا۔ فقط ۹ ملکوں نے امریکہ کا ساتھ دیا جبکہ ۳۵ ملکوں نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ اس قرارداد کی منظوری، درحقیقت ٹرمپ اور امریکہ کے منھ پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔

  • مجرم دو، قماش ایک!۔ کارٹون

    مجرم دو، قماش ایک!۔ کارٹون

    Dec ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۴

    مارچ دو ہزار پندرہ سے قبیلۂ آل سعود کی یمن پر جاری وحشیانہ جارحیت کو امریکہ کی پوری حمایت حاصل ہے جس کے نتیجہ میں اب تک ۱۳ ہزار سے زائد یمنی شہری شہید اور بیس ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں جب کہ لاکھوں لوگ اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔اسکے علاوہ ان دنوں ہیضے جیسی متعدد جان لیوا بیماریوں کا بھی یمن میں بسیرا ہے۔بعض مبصرین آل سعود اور صیہونیت میں موجود بہت سے مشترکات کی بنا پر آل سعود کو صیہونیت اور اسرائیل کا ’’عربی ورژن‘‘ گردانتے ہیں۔

  • اسرائیلی ظلم و جبر کی کوئی حد نہیں! ۔ پوسٹر

    اسرائیلی ظلم و جبر کی کوئی حد نہیں! ۔ پوسٹر

    Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸

    جمعے کے روز اسرائیلی فوجیوں کی دہشتگردی کا نشانہ بن کر جام شہادت نوش کرنے والے معذور فلسطینی جوان شہید ابراہیم ابو ثریا کی تصویر استعمال کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی کی آفیشل ویب سائٹ کی تیار کردہ ایک گرافک ملاحظہ ہو۔یہ جوان شہید جو چند سال قبل اسرائیلیوں کی گولہ باری کے نتیجہ میں اپنی دونوں ٹانگیں گنوا چکا تھا،گزشتہ جمعے کو اسرائیل مخالف مظاہرے کے دوران صیہونی گولی کا نشانہ بنا۔

  • پہلے حرام تھی پر اب حلال ہے! ۔ کارٹون

    پہلے حرام تھی پر اب حلال ہے! ۔ کارٹون

    Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۱

    سعودی عرب میں خواتین کے لئے موٹر سائیکل آزاد ہوئی۔ سعودی عہدے داروں نے اعلان کیا ہے کہ اب خواتین بھی مردوں کی مانند سعودی عرب میں موٹر بائک کا ڈرائیونگ لائیسنس حاصل کرنے کے لئے اقدام کر سکتی ہیں!