• ایران اور سعودی عرب میں فرق / کارٹون

    ایران اور سعودی عرب میں فرق / کارٹون

    Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۶

    ایران ایک ہمہ جہت ترقیوں کا مالک ایک ملک ہے جبکہ سعودی عرب کا واحد ہنر اسکے پیٹرو ڈالر ہیں!!!

  • امریکی اسلام / کارٹون

    امریکی اسلام / کارٹون

    May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۲

    امریکی اسلام یعنی وہ اسلام جو ظالم اور طاغوتی طاقتوں کو تحمل کر لیتا ہو۔اسکی ایک مثال سعودی عرب کی شکل میں دی جا سکتی ہے۔

  • سعودی عرب میں ٹرمپ کا استقبال / کارٹون

    سعودی عرب میں ٹرمپ کا استقبال / کارٹون

    May ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۷

    امریکی صدر ڈولنڈ ٹرمپ گزشتہ سنیچر کے روز اپنے پہلے بیرون ملک دورے پر سعودی عرب پہونچے جہاں سعودی عرب اور یمن میں جاری آل سعود کی جارحیت کے شور شرابے سے دور انکا زوردار اسقبال کیا گیا۔

  • ایران میں ووٹوں کا سونامی ۔ کارٹون

    ایران میں ووٹوں کا سونامی ۔ کارٹون

    May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۰

    ایران میں آج بارہواں صدر مملکت چُنے جانے کے لئے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ موصولہ رپورٹوں کے مطابق ایران میں ووٹوں کا سونامی آیا ہوا ہے جو اسکے دشمنوں کے تمام خوابوں پر پانی پھیر سکتا ہے۔ (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی)

  • بحرین کے جیل اور اسکول / کارٹون

    بحرین کے جیل اور اسکول / کارٹون

    May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۵

    آل خلیفہ حکومت کی جانب سے بحرین کے مظلوم عوام پر جاری مظالم کا ایک رخ یہ کارٹون آپ کو بتا رہا ہے۔ (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی)

  • ٹرمپ کے چیلے  / کارٹون

    ٹرمپ کے چیلے / کارٹون

    May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۶

    اسرائیل اور آل سعود دو ٹرمپ کے چیلے ہیں جو ایران کے خلاق مستقل اسکے کان بھرتے رہتے ہیں۔ (کارٹون: فارس نیوز)

  • کتاب سرچشمۂ حیات / کارٹون

    کتاب سرچشمۂ حیات / کارٹون

    May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۲

    رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای فرماتے ہیں:کتاب پڑھنا اور علم حاصل کرنا ایک دینی فریضہ ہے۔ (کارٹونسٹ: عباس گودرزی ۔ تسنیم نیوز)

  • نیتن یاہو کی زبان حال ! /  کارٹون

    نیتن یاہو کی زبان حال ! / کارٹون

    Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۸

    شاید یہ غلط نہ ہوگا اگر یہ کہا جائے کہ اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ تباہی مچانے والی حکومت آل سعود ہے۔آل سعود کے تیار کردہ جاہل تکفیری سپولوں نے عالم اسلام سمیت دنیا بھر میں جو کہرام مچا رکھا ہے اسے دیکھ شاید نیتن یاہو کی زبان حال بھی یہی ہو جسے یہ کارٹون بتا رہا ہے۔

  • انسانی حقوق کا قاتل  / کارٹون

    انسانی حقوق کا قاتل / کارٹون

    Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۰

    غاصب اسرائیل کے ٹھیکیدار انسانی حقوق کے بے رحم قاتل ! (کارٹونسٹ: محمد کارگر)