-
غزہ میں ہونے والے مسلسل اسرائیلی مظالم پر پاکستان کے وزیر اعظم کا اظہارِ تشویش
Nov ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸پاکستان کے وزیر اعظم نے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں، بین الاقوامی قوانین کی پامالی اور فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کی مسلسل جارحیت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
-
یمنی فوج کی پیش قدمی جاری
Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۷صوبہ لحج میں یمنی فوج کی پیش قدمی جاری ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جنوبی لبنان پر حملے، کئ علاقوں پر گولہ باری ، دھماکے
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۸صیہونی فوج نے جنوبی لبنان پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، بنت جبیل کے قصبے الطیری کو نشانہ بنایا اور کفرشوبا کے راستے میں ایک گھر کو تباہ کردیا جکہ جنوبی لبنان میں کئی علاقوں پر گولہ باری کی اور صیہونی فوجیوں نے القنطرہ قصبے میں گھروں کو آگ لگا دی۔
-
یمنی فوج کی طرف سے مکہ کے اوپر ایک ڈرون کو نشانہ بنانے کے سعودی دعوے کی تردید
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۴یمن کی فوج کے ترجمان نے سعودی عرب کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ مکے کی فضائی حدود میں یمن کے ایک ڈرون کو نشانہ بنایا گيا ہے۔
-
صیہونی بحری جہاز ڈورن حملے کے بعد بحیرہ اسود میں غرق
Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۸صیہونی حکومت کا ایک بحری جہاز، جو حیفا کی بندرگاہ سے رومانیہ جا رہا تھا ڈرون کے حملے کے بعد بحیرہ اسود میں ڈوب گیا۔
-
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا بنگلہ دیش کا الیکشن رَد کرانے کا مطالبہ، اقوام متحدہ سے رجوع
Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے اقوام متحدہ سے رجوع کرکے بنگلہ دیش کا الیکشن رَد کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملے، کم سے کم 5 فلسطینی شہید
Oct ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۵غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی اور مقامی ہسپتال کے مطابق جنوبی غزہ کے علاقے رفاہ پر غاصب اسرائيلی فوج کے ڈرون حملے کے نتیجے میں 3 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے 351 بچے شہید: اقوام متحدہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۶بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے (یونیسیف) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اکتوبر 2025 میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے غزہ کی پٹی میں 351 فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہیں۔
-
اسرائیلی فوج کے ذریعہ غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری، مزید 5 فلسطینی شہید
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۰غاصب اسرائیلی فوج غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے اور تازہ جارحیت میں 5 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
غزہ میں نسل کُشی اب بھی جاری، نیتن یاہو ذمہ دار: ظہران ممدانی
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۶امریکی شہر نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو فلسطینیوں کے خلاف ہولناک نسل کُشی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے باوجود، غزہ پٹی میں نسل کشی اب بھی جاری ہے۔