-
ایران کے ایٹمی معاملے کے بہانے عائد کی جانے والی تمام پابندیاں غیر قانونی ہیں: ترجمان روسی صدر
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱روسی صدر کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے ایران کے ایٹمی معاملے کے سفارتی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بہانے سے تہران کے خلاف عائد کی جانے والی تمام پابندیاں غیر قانونی ہیں۔
-
مذاکرات میں صرف ایٹمی معاملے اور پابندیوں کے خاتمے پر گفتگو ہوگی: کاظم غریب آبادی
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۴ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران، روس اور چین کے درمیان سہ فریقی اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ مذاکرات صرف ایٹمی معاملے اور پابندیوں کے خاتمے کے بارے میں ہوں گے۔
-
چین کا مغرب کو ایران کے خلاف ٹریگر میکانزم استعمال کرنے کے بارے میں انتباہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۰چینی وزیر خارجہ نے مغرب کو ایران کے خلاف ٹریگر میکانزم استعمال کرنے کے نتائج کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی کارروائی تہران کے ساتھ جوہری معاہدے تک پہنچنے کے لیے برسوں کی سفارتی کوششوں کے نتائج کو تباہ کر دے گی۔
-
پابندیاں اور دھونس دھمکیاں ایران کے ایٹمی موضوع کا حل نہیں ہیں: چینی وزارت خارجہ کی ترجمان
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ بیجنگ اس بات کا قائل ہے کہ ایران کے ایٹمی معاملے کو پابندیوں اور دھمکیوں سے حل کرنا ناممکن ہے۔
-
ایرانی بحریہ کے سربراہ نے چین اور روس کے بحری بیڑے کا معائنہ کیا
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل شہرام ایرانی نے "میری ٹائم سیکورٹی بیلٹ 2025" مشقوں کے اختتام کے بعد مشقوں میں شامل روس اور چین کے بحری بیڑے کا معائنہ کیا۔
-
چین نے ایران کے ایٹمی پروگرام کا معاملہ سفارتی طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۴چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو ننگ نے ایران کے ایٹمی پروگرام کو سفارتی طریقوں سے حل کرنے کی حمایت کا اعلان کیا ہے
-
رواں ہفتے کے دوران ایران، روس اور چین کا اعلی سطحی اجلاس ہوگا
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران، چین اور روس کے وزرائے خارجہ کے معاونین کا رواں ہفتے اجلاس ہوگا جس میں ایران کے جوہری پروگرام اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
-
غزہ فلسطینی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہے؛ چین
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۸چینی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ غزہ فلسطینی سرزمین کا ایک اٹوٹ اور ناقابل تقسیم حصہ ہے، خبردار کیا کہ طاقت کے استعمال کے ذریعے اس پٹی کی حیثیت کو تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش سے نہ صرف امن قائم نہيں ہوگا بلکہ کشیدگی میں بھی اضافہ ہوگا۔
-
برکس اور برکس پلس کے آن لائن اجلاس میں 45 ممالک کے نوجوانوں کی شرکت
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹برکس اور برکس پلس کے رکن 45 ممالک کے نوجوانوں نے سفارتکاری اور بین الاقوامی معاملات کے سلسلے میں ایک آنلائن اجلاس میں شرکت کی۔
-
برکس کے رکن ممالک کا سنہ 2025 کا پہلا اجلاس برازیل میں منعقد ہوا
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷رواں سال دوہزار پچیس میں برکس کے رکن ممالک کا پہلا اجلاس ایرانی نمائندے کی شرکت سے برازیل کی صدارت میں منعقد ہوا-