SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

China

  •  تائیوان کے علاقے میں چین نے دکھائی طاقت

    تائیوان کے علاقے میں چین نے دکھائی طاقت

    Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۰

    ذرائع ابلاغ نے تائیوان کے علاقوں میں چین کے جنگی جہازوں اور جنگی طیاروں کی نقل و حرکت کی اطلاع دی ہے۔

  • چین کا جرات مندانہ موقف، امریکہ کی درخواست مسترد کردی

    چین کا جرات مندانہ موقف، امریکہ کی درخواست مسترد کردی

    May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶

    امریکی جریدے نے کہا ہے کہ چین نے دونوں ملکوں کے وزرائے دفاع کی سنگاپور کے سالانہ سکیورٹی اجلاس کی سائیڈ لائن پر ملاقات کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔

  • چین؛ سمندر کی تہوں میں ملا گرانقدر تاریخی سرمایہ (ویڈیو)

    چین؛ سمندر کی تہوں میں ملا گرانقدر تاریخی سرمایہ (ویڈیو)

    May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲

    غوطہ خوروں نے چین کے جنوبی سمندر میں دو غرق شدہ قدیمی کشتیاں دریافت کی ہیں جن کے اندر بڑی مقدار میں قدیمی اور تاریخی اشیاء بڑی مقدار میں موجود ہیں۔ ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق ان کشتیوں کا تعلق ’’منگ‘‘ دور حکومت سے رہا ہے۔ منگ خاندان چین کا ایک شاہی خاندان تھا جس نے چین پر 1368ء سے 1644ء تک حکومت کی۔

  • روس، چین سمیت اپنے تمام دوست ممالک کے ساتھ تعاون بڑھائے گا : روسی وزیر اعظم

    روس، چین سمیت اپنے تمام دوست ممالک کے ساتھ تعاون بڑھائے گا : روسی وزیر اعظم

    May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۵

    روس کے وزیراعظم نے کہا کہ بہت سے ملکوں نے روس کے ساتھ تعلقات بڑھانے کا عندیہ بھی دیا ہے۔

  • گروپ سیون کے بیان پر چین کا شدید ردعمل

    گروپ سیون کے بیان پر چین کا شدید ردعمل

    May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰

    چین کی وزارت خارجہ نے گروپ سیون کے بیان پر ردعمل میں ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ چین کے داخلی امور میں مداخلت نہ کیجیے۔

  • تیل گیس کی دریافت و استخراج کو لے کر یمنی حکومت اور چین میں معاہدہ

    تیل گیس کی دریافت و استخراج کو لے کر یمنی حکومت اور چین میں معاہدہ

    May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت تیل و معدنیات نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے چین کے درمیان تیل اور گیس کی دریافت و استخراج کےلئے سرمایہ گزاری کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

  • روس و چین سے تعلقات بڑھانے پر امریکہ کا عرب امارات کو انتباہ

    روس و چین سے تعلقات بڑھانے پر امریکہ کا عرب امارات کو انتباہ

    May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹

    امریکی حکام نے یو اے ای کے حاکم محمد بن زین آل نھیان کو انتباہ دیا ہے کہ روس اور چین کے ساتھ انکے قریبی فوجی اور انٹیلی جنس تعلقات سے امریکہ کے ساتھ انکے تعلقات خطرے میں پڑ سکتےہیں۔

  • امریکی جاسوس کو چین میں عمر قید کی سزا

    امریکی جاسوس کو چین میں عمر قید کی سزا

    May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸

    چین کی ایک عدالت نے ایک مبینہ امریکی جاسوس کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

  • انداز جہاں - اسلام آباد سہ فریقی اجلاس

    انداز جہاں - اسلام آباد سہ فریقی اجلاس

    May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۳

    نشرہونے کی تاریخ 08/ 05/ 2023

  • پاکستان کے آرمی چیف سے افغان اور چینی وزراء خارجہ کی ملاقات

    پاکستان کے آرمی چیف سے افغان اور چینی وزراء خارجہ کی ملاقات

    May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷

    پاکستان کے آرمی چیف سے افغانستان اور چین کے وزراء خارجہ نے علیٰحدہ علیٰحدہ ملاقات کی۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان کے اربعین زائرین کے لیے مفت ویزہ؛ اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا اعلان
    پاکستان کے اربعین زائرین کے لیے مفت ویزہ؛ اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا اعلان
    ۵۹ minutes ago
  • ایران کوعظیم کامیابی پرمبارکباد
  • ایران پاکستان اور عراق کے وزرائے داخلہ کا اجلاس؛ سرحدی امور اور اربعین کے زائرین کے سفری انتظامات کا جائزہ
  • پاکستان کے وزیرخارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
  • شام میں مسلح جھڑپیں، 130 سے زائد ہلاک اور زخمی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS