-
امریکہ: وسط مدتی انتخابات سے پہلے ٹرمپ کے لیے ایک اور بُری خبر، صدر ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۰امریکا میں وسط مدتی انتخابات سے پہلے صدر ٹرمپ کے لیے ایک اور بُری خبر ہے۔ فاکس نیوز کے سروے میں صدر ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
-
سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج فارس تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی کر دیا گیا
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپی یونین نے اپنے بیان میں اجلاس ملتوی کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سربراہی اجلاس کی نئی تاریخ مناسب وقت پر بتائی جائے گی۔
-
عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے تمام تر کوشش کی جائے، وزرا کو صدر ڈاکٹر پزشکیان کی ہدایت
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۰صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے اپنی کابینہ کے تمام ارکان پر زور دیا ہے کہ موجودہ اقتصادی صورت حال کو سامنے رکھتے ہوئے عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے اپنی پوری توانائياں بروئے کار لائيں۔
-
یکطرفہ امریکی پابندیوں کا مسئلہ: پاکستان کا بین الاقوامی قوانین کے مطابق عمل کرنے کا اعلان
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۷اسلام آباد سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان تنازع کے حل میں سفارت کاری کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کے جنگی جرائم
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵امریکہ نے پابندیوں کے نام پر ایران کے خلاف فوجی جارحیت اور جنگی جرائم کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
غزہ کی معیشت دنیا کی تاریخ کے سب سے شدید بحران میں داخل: اقوام متحدہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی معیشت دنیا کی تاریخ کے سب سے شدید بحران میں داخل ہو گئی ہے، جبکہ اس کی بحالی اور تعمیر نو کی ضروریات 71 اعشاریہ 5 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں کیونکہ غزہ میں کام کرنے کی عمر کے 90 فیصد سے زیادہ افراد بے روزگار ہیں۔
-
قطر نے آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکی وزیر خزانہ کا دعویٰ مسترد کردیا
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۹قطر کے وزیر توانائی نے امریکی وزیرخزانہ کے دعوے کے جواب میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی اہمیت ختم ہوجانے کا تصور غلط ہے۔
-
پاکستان: ملک پہلے سے بہتر معاشی پوزیشن میں ہے: وزیرِ خزانہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹پاکستان کے وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ان کا ملک اب پہلے سے بہتر معاشی پوزیشن میں ہے اور معاشی بہتری کا تسلسل رواں مالی سال میں بھی جاری ہے۔
-
پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ چاہتے ہیں، خیرات نہیں: حافظ نعیم الرحمان
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۳جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پٹرولیم لیوی کا حاتمہ چاہتے ہیں، خیرات نہیں، حکومت ہمارے مطالبات کو تسلیم کرے۔
-
حکومت لیوی کے نام پر غنڈہ گردی کر رہی ہے: حافظ نعیم
Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۸امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ریلیف کا ڈرامہ بند اور پٹرولیم لیوی کا بھتہ ختم کرے۔