-
امت مسلمہ مسئلہ فلسطین کی اہیمت اورامریکی مداخلت پر گہری نظر رکھیں: رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران ہر ممکن طریقے سے فلسطینی قوم اور فلسطینی کازکی حمایت جاری رکھے گا۔
-
ایرانی عوام نے تسلط پسند طاقتوں کی سازشوں پر پانی پھیر دیا: صدر رئیسی
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱ایران کے عوام نے بے مثال استقامت کے ذریعے تسلط پسند طاقتوں کے سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔
-
ایران اسلامی سراپا جشن و سرور
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰سلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مذہبی مقامات، مساجد اور امام بارگاہوں میں جشن عید مبعث جاری ہے اور نوجوان بچے سڑکوں پر جگہ جگہ اسٹال لگا کر مومنین کرام کو شربت اور مٹھائیاں تقسیم کر رہے ہیں-
-
ہم جنگ کے خلاف ہیں، امریکہ نے یوکرین کو بحران سے روبرو کیا: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کی مبارک تاریخ یعنی عید مبعث کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے براہ راست خطاب میں عید بعثت کی عالم اسلام، ایرانی قوم اور تمام حریت پسندوں کو مبارکباد پیش کی۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جشن بعثت و نبوت
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں عید بعثت کی مناسبت سے ایک پروقار جشن کا اہتمام کیا گیا۔
-
عید بعثت کی مناسبت پر قائد انقلاب اسلامی کا خطاب۔ ویڈیو
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹۲۷ رجب عید بعثتِ حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کے پر مسرت موقع پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایران عوام اور امت اسلامیہ سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمایا۔ خطاب کی مکمل ویڈیو مع اردو ترجمے کے ملاحظہ فرمائیے۔
-
عید مبعث کے موقع رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
بعثت پیغمبرص کی مناسبت سے تہران میں نور افشانی
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷تہران میں بعثت پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفی ص کی مناسبت سے شہر بھر میں چراغ کیا گيا اور نور افشانی کی گئی۔
-
امام رضا(ع) کی روضۂ اقدس میں 27 رجب کی مناسبت سے چراغانی کے مناظر
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵ایران کے مقدس شہر مشہد میں 27 رجب بعثت پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی ص کی مناسبت سے فرزند رسول حضرت امام علی رضا ع کے روضۂ اقدس میں وسیع پیمانی پر چراغانی کی گئی۔
-
۲۷ رجب عید بعثت کے دن کے اعمال
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۲۲۷ رجب کا روز دین اسلام کے عظیم ایام میں شمار ہوتا ہے اور یہ ایک عظیم عید کا دن ہے، وہی دن کہ جب اللہ کا آخری نبی مبعوث برسالت ہوا اور خدائے سبحان نے مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بشریت کی ہدایت کے لئے اپنی آخری شریعت عطا فرمائی۔ اس دن روزہ رکھنے کی بہت فضیلت ہے۔