-
ایران کی جوہری سرگرمیوں کے بارے میں فرانسیسی صدر کی تضاد بیانی پر ایرانی وزیر خارجہ کا شدید ردعمل
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۰ایرانی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کے حوالے سے فرانسیسی صدر کی تضاد بیانی پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
فرانسیسی صدر میکرون نے ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان کو احمقانہ قرار دے دیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷فرانس میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ فرانس کی اس صورت حال پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ پیرس بہت جلد ایک ’مسلم شہر‘ بن جائے گا۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون برہم ہوگئے اور بیان کو احمقانہ قرار دے دیا۔
-
ایران اور فرانس کے صدور کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ، مختلف امور پر تبادلہ خیال
Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۴ایران اور فرانس کے صدور کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ میں لبنان اور جنگ بندی پر گفتگو کی گئی ہے۔
-
یورپی یونین ایران کی پیش رفت کو سمجھنے سے قاصر ہے : سید عباس عراقچی
Feb ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے میونیخ سیکورٹی کانفرنس کا حوالہ دیتے ہوئے یورپی یونین کو " بوکھلاہٹ کا شکار" اور ایران میں ہونے والی پیش رفت کو سمجھنے سے قاصر قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ انتظامیہ یوروپ مخالف ہے: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۴فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے امریکہ کے ساتھ نئے سرے سے تنازعے کے شروع ہونے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ، ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ واضح طور پر یوروپ مخالف ہے-
-
فرانس کے صدر کا ٹرمپ حکومت پر شدید حملہ، امریکا بین الاقوامی قوانین کو پامال کر رہا ہے
Jan ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۶فرانس کے صدر امانویل میکرون نے امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اپنے اتحادیوں سے دور ہو رہا ہے اور بین الاقوامی قوانین کو پامال کر رہا ہے۔
-
امریکی کوششیں رنگ نہ لائیں تو فرانس کریملن سے مذاکرات کرے گا: میکرون
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۷فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کے لیے اگر امریکہ کی آخری کوششیں بے اثر رہیں تو یورپ روس کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ماسکو نے ایلیزے کے اس موقف کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو جیل بھیج دیا گیا، لیبیا کے رہنما معمر قذافی سے فنڈ لینے کا الزام
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۷فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو اپنے صدارتی انتخاب میں لیبیا کے رہنما معمر قدافی سے فنڈ لینے کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا ہے۔ اس طرح وہ یورپی یونین کے کسی بھی ملک کے جیل جانے والے پہلے سابق سربراہ بن گئے ہیں۔
-
امریکا اور چین کے درمیان تجارتی میں شدت پیدا ہوگئی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰امریکا اور چین کے درمیان تجارتی اور ٹیرف جنگ شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔
-
فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کےلئے تیار؛ میکرون
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۰فرانس چند ماہ کے اندر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔