• بادلوں سے بلند ہے عمارتوں کا قد ۔ ویڈیو

    بادلوں سے بلند ہے عمارتوں کا قد ۔ ویڈیو

    Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰

    دنیا میں اب ایسی فلک شگاف عمارتوں کی تعمیر کا چلن بڑھ گیا ہے جن کا قد بسا اوقات بادلوں سے بھی بلند ہوا کرتا ہے۔

  • دلچسپ مقابلہ جو تلخ ڈومینو بن گیا!

    دلچسپ مقابلہ جو تلخ ڈومینو بن گیا!

    Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۱

    مقابلہ جو ڈومینو بن گیا!

  • گرمی میں آئس پیک کا مزہ لیتے حیوانات ۔ تصاویر

    گرمی میں آئس پیک کا مزہ لیتے حیوانات ۔ تصاویر

    Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۷

    موسم گرما میں حیوانات کو گرمی سے محفوظ رکھنے کے لئے دنیا کے بعض چڑیا گھروں میں کاص اہتمام کیا جاتا ہے اور انہیں کھانے کے لئے مختلف قسم کے آئس پیک دئے جاتے ہیں۔

  • اسے کہتے ہیں بر وقت پٹائی!

    اسے کہتے ہیں بر وقت پٹائی!

    Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۹

    مسلح لٹیرے جب ایک دکان میں گھسے تو انہیں دوکاندار کے فوری، بر وقت اور تابڑ توڑ جوابی حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔

  • جنگی طیارہ اڑتے ہی پرندوں سے ٹکرایا ۔ ویڈیو

    جنگی طیارہ اڑتے ہی پرندوں سے ٹکرایا ۔ ویڈیو

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۵

    ہندوستان کا ایک جنگی طیارہ اڑتے ہی پردندوں کے ایک چھنڈ سے ٹکرا گیا۔ٹکر کے بعد جگوار نامی اس طیارے کا ایک انجن بھی فیل ہو گیا جس کے فورا بعد پائلٹ نے سمجھداری دکھاتے ہوئے فیول ٹینک کو زمین پر گرا دینے کا فیصلہ کیااور پھر اس کے بعد خیریت کے ساتھ زمین پر جہاز کو اتار دیا،

  • اسے کہتے ہیں حب نفس ۔ ویڈیو

    اسے کہتے ہیں حب نفس ۔ ویڈیو

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰

    ایک ڈرائیور جسے صرف اپنی جان کی فکر تھی!

  • ٹینس جو فٹبال بن گیا ۔ ویڈیو

    ٹینس جو فٹبال بن گیا ۔ ویڈیو

    Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۱

    جب ٹینس پلیئر کے ہاتھ سے ریکٹ چھوٹا تو اُس نے ٹینس بال کا فٹبال بنا دیا۔

  • بھیک مانگ کر سالگرہ منائی جاتی ہے بوڑھی ملکہ کی!۔ کارٹون

    بھیک مانگ کر سالگرہ منائی جاتی ہے بوڑھی ملکہ کی!۔ کارٹون

    Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹

    دنیا بھر میں برطانوی سفارتخانے اپنی بوڑھی ملکہ کی سالگرہ منانے کے لئے اسپانسرز کا سہارا لیتے ہیں۔اسپانسر کرنے والوں میں برطانوی باشندوں اور کمپنیوں کے علاوہ دیگر معروف شخصیات کو شامل کیا جاتا ہے۔اس بار تہران میں برطانوی سفارتخانے نے اپنے مدعو مہمانوں کو ایک ایمیل بھیجا کہ وہ سالگرہ کے اخراجات کے پیش نظر ایک ہزار سے ڈھائی ہزار پونڈ وہ ادا کر سکتے ہیں!

  • یمنی جیالوں نے امریکی ڈرون مار گرایا ۔ ویڈیو

    یمنی جیالوں نے امریکی ڈرون مار گرایا ۔ ویڈیو

    Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶

    یمنی عوام کے خلاف قبیلۂ آل سعود کے ہاتھوں استعمال ہونے والا ۵۴ امریکی ڈرون،حوثی مجاہدوں کے راکٹ کا نشانہ بنا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس ڈرون کی قیمت میلین ڈالر ہے۔