• پانی کے اندر دنیا کا سب سے بڑا ریسٹورنٹ

    پانی کے اندر دنیا کا سب سے بڑا ریسٹورنٹ

    Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲

    دنیا میں ہر دن نئے نئے کام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

  • انسان تو آخر انسان ہی ہے + ویڈیو

    انسان تو آخر انسان ہی ہے + ویڈیو

    May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴

    کہتے ہیں کہ انسان اپنی آسانی کے لئے کچھ نہ کچھ نیا کرنے کی سوچتا رہتا ہے ۔

  • جب حیوانات کو غصہ آتا ہے... ۔ ویڈیو

    جب حیوانات کو غصہ آتا ہے... ۔ ویڈیو

    Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۲

    کبھی کبھی حیوانات بھی انسانوں سے تنگ آ کر غصے میں آجاتے ہیں!

  • کمال کی مہارت ۔ ویڈیو

    کمال کی مہارت ۔ ویڈیو

    Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱

    اسکاویٹر (کھدائی مشین) کے ڈرائیور کی مہارت دیکھئے!

  • پہاڑ گر پڑا ۔ ویڈیو

    پہاڑ گر پڑا ۔ ویڈیو

    Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۰

    ایران کے شہر شاہرود کی جانب جانے والی ایک شاہراہ پر لینڈ سلائیڈنگ کے بعد پہاڑ کا ایک حصہ ٹوٹ کر شاہراہ پر آ گرا۔خوش قسمتی سے اس واقعے میں کسی کو کوئی نقصان نہیں پہونچا!

  • خوف پر عشق کا غلبہ ۔ ویڈیو

    خوف پر عشق کا غلبہ ۔ ویڈیو

    Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۵

    وائلڈ لائف سے آنے والی ایک نادر ویڈیو جس میں ایک زیبرا نے بھوکے شیر سے لڑ کر اپنے بچے کو اسکے چنگل سے نجات دلائی۔

  • ایران کی تیار کردہ پہلی پیشرفتہ سیاحتی کشتی ۔ ویڈیو

    ایران کی تیار کردہ پہلی پیشرفتہ سیاحتی کشتی ۔ ویڈیو

    Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷

    ایران کی تیار کردہ پہلی پیشرفتہ سیاحتی کشتی سمندر کے حوالے کر دی گئی۔ایران میں تیار ہونے والی اپنی نوعیت کی یہ پہلی کشتی 80 ٹن وزن اٹھانے، 220 مسافر سوار اور 10 گاڑیاں لوڈ کرنے کی توانائی رکھتی ہے۔

  • جالا بنائی کا حیرت انگیز کارنامہ ۔ ویڈیو

    جالا بنائی کا حیرت انگیز کارنامہ ۔ ویڈیو

    Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳

    مکڑی خدا کی خلق کردہ ایک حیرت انگیز اور پیچیدہ مخلوق ہے۔ایک تحقیق کی بنا پر مکڑی کے چھیالیس ہزار اقسام ہیں۔مکڑی ایک شکارخور جانورہے۔ اس کا جسم دو ٹکڑوں پر مشتمل ہوتاہے۔ اسکی آٹھ ٹانگیں ہوتی ہیں،منہ بغیر جبڑے کا اوراسکے پر بھی نہیں ہوتے۔ جالے کی بنائی اسکے متعدد حیرت انگیز کارناموں میں سے ایک ہے۔

  • ایرانی باکسر نے امریکن کو ناک آؤٹ کیا ۔ ویڈیو

    ایرانی باکسر نے امریکن کو ناک آؤٹ کیا ۔ ویڈیو

    Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸

    روس میں ام ام اس ہیوی ویٹ مقابلوں میں گزشتہ شب ایران کے نامور باکسر امیر علی اکبری نے امریکن باکسر شیلٹن گریوز کو ناک آوٹ کر دیا۔ جیتنے کے بعد انہوں نے یا حیدر کرار کے فورہیڈ بینڈ اور پرچم ایران کے ساتھ خوشی منائی۔ دلچسپ مقابلہ دیکھئے اس ویڈیو میں!