-
جب ایک ہوا مقابلے کا رخ موڑ دیتی ہے ۔ ویڈیو
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۱جنوبی افریقہ میں طوفانی ہوا نے سائیکل ریس کے قومی مقابلے کو لال جھنڈی دکھا دی۔
-
گرج اور چمک ۔ تصاویر
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸آمازون کے جنگلوں پر پرواز کرتے ہوئے ایک پائلٹ نے اپنے کیمرے میں کم نظیر تصاویر قید کی ہیں جن میں بجلی کی کڑک اور بادلوں کی گھن گرج کے دلکش مناظر پیش کئے گئے ہیں۔
-
خوبصورت زمین
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷کئی سیٹیلاٹس سے لی گئیں زمین کی خوبصورت تصاویر
-
اڑن تشتری کی شکل کے عجیب بادل - تصاویر
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷دنیا کے گوشہ و کنار میں پہاڑوں کی بلندیوں پر کبھی بادلوں کا جم گھٹ دکھائی دیتا ہے جو اڑن تشتری کی تصویر پیش کرتا ہے۔
-
شاید فوجیوں نے پریڈ اِن سے سیکھی ہے! ۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷پنگوئن کی حرکات و سکنات اور انکے نظم و ضبط کو دیکھ کر تو ہر کوئی حیران رہ جاتا ہے اور وہ سبحان اللہ کہے بغیر نہیں رہ پاتا۔
-
ایسا ٹرک جو منھ میں پانی لے آئے ۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۵ٹرک دیکھ کر منھ میں پانی کیسے آجاتا ہے،یہ جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھئے!
-
موٹر سائیکل نہیں، موٹر والی سائیکل ۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۶پاکستان کے ایک خوش ذوق شخص نے اپنی سائیکل میں موٹر لگا کر اسے موٹر سائیکل کا سا بنا دیا!
-
پیروں کا کمال ۔ ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۹ہاتھوں سے معذور ایک شخص پیروں سے وہ کام کر رہا ہے جو ہم اور آپ ہاتھوں سے با آسانی نہیں کر سکتے۔محنت، لگن اور حوصلہ سے ترقی کی راہ میں موجود ہر رکاوٹ کو دور کیا جا سکتا ہے۔
-
اس کلاکار کو بھی دیکھئے! ۔ ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴چلتی روڈ پر ایک افریقی جوان موٹر سائکل سے اپنے کرتب دکھا رہا ہے۔
-
شیروں سے دوستی ۔ ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۸حیوانات بھی عشق و محبت کا مفہوم سمجھتے ہیں۔