-
عراقی کردستان میں دھماکہ، دسیوں ہلاک و زخمی (ویڈیو)
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۹عراقی کردستان کے سلیمانیہ شہر میں ایک زوردار دھماکہ ہوا جس میں اب تک کم از کم پانچ کے مرنے اور بیس کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
امریکہ میں زوردار دھماکہ، 3 افراد ہلاک 40 مکانات کو نقصان پہنچا
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹امریکی ریاست انڈیانا کے ایک مکان میں زوردار دھماکہ ہوا جس سے مکان تو پوری طرح تباہ ہوا ہی ساتھ ساتھ آس پاس کے تقریباً 40 مکانات کو بھی خاصا نقصان پہنچا ہے۔
-
برطانیہ میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۴برطانیہ کے شہر برمنگھم کے علاقے کنگ اسٹینڈنگ میں ڈلچ روڈ پر واقع مکان میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔
-
بغداد میں دھماکہ،7 جاں بحق و زخمی
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ بغداد کے علاقے الحریہ میں دھماکے کی آواز سنی گئی۔
-
کابل کے ایک گرودوارے میں دھماکے، کئی ہلاک و زخمی
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے۔