-
جنین میں صیہونی جارحیت، مزید 3 فلسطینی زخمی
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۹غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے جنین کے مغرب میں سیلہ الحارثیہ نامی علاقے پر حملہ کر کے تین فلسطینیوں کو زخمی کر دیا جبکہ فلسطینی قیدی عمر جرادات کے گھر کو دھماکے سے تباہ کر دیا۔
-
فلسطین میں یوم الارض کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرے
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴فلسطین میں یوم الارض ایک ایسے وقت منایا جا رہا ہے جب مظلوم فلسطینی قوم کے حقوق پچھلے ستر برس سے زائد عرصے سے جاری غاصبانہ قبضے، اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات اور بین الاقوامی اداروں کی خاموشی کی وجہ سے مسلسل پامال ہو رہے ہیں۔
-
دو ہفتے میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں 8 فلسطینی شہید، درجنوں مکانات مسمار
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸اقوام متحدہ میں انسانی امور کے ادارے او سی ایچ اے نے تازہ رپورٹ میں بتایا کہ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں دو ہفتوں میں اسرائیلی فورسز کی بربریت میں 8 فلسطینی شہید اور 20 بچوں سمیت 140 زخمی ہوئے۔
-
فلسطینیوں کی کاروائی صیہونی جارحیت کا جواب ہے: تحریک حماس
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲فلسطین کی تحریک حماس نے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی غاصبوں کے خلاف ہوئی ایک شہادت پسندانہ کاروائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے صیہونیوں کی جارحیت کا فطری جواب قرار دیا ہے۔
-
صیہونی درندوں کی چوری بھی سینہ زوری بھی۔ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں نے نہ صرف یہ کہ ایک فلسطینی کنبے کو زبردستی اسکے مکان سے باہر کھدیڑ کے اُسے مسمار کر دیا بلکہ گھر کے مالکان کے ساتھ مار پیٹ بھی کی۔
-
مقبوضہ قدس پر صیہونی فوجیوں کی یلغار، کئی گھر مسمار
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۶اسرائیلی فوجیوں نے ظلم و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ کر کے کئی گھروں کو مسمار کردیا ہے۔
-
غزہ پٹی کے آدھے بچوں کو نفسیاتی مدد کی ضرورت: آنروا
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے آنروا نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے آدھے بچوں کو صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کی وجہ سے نفسیاتی اور جذباتی مدد کی ضرورت ہے
-
بیت المقدس کا علاقہ شیخ جراح صیہونیوں سے جنگ کا اگلہ مورچہ ہوگا: فلسطینی تنظیمیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰جہاد اسلامی فلسطین نے مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح علاقے میں رہائش پذیر عوام کو، بیت المقدس کو یہودی بنانے کی صیہونی سازش کے مقابلے میں فرنٹ لائن پر اور اس علاقے کو مقدسات کے دفاع کا اگلا مورچہ قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی وزیر اعظم اور یورپی یونین کے نمائندے کی ملاقات
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سیکریٹری جوزب بورل نے برسلز میں ملاقات و گفتگو کی جس میں علاقائی مسائل من جملہ مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے غیر قانونی اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
خود ساختہ صیہونی ریاست کی ڈھٹائی عروج پر، فلسطینی اپنے مکانات خود مسمار کرنے پر مجبور
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ صیہونیوں کی جبر و زيادتی کی پالیسی جاری ہے.