-
صیہونیوں کے جارحانہ اور توسیع پسندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۶فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ کے جنوب اور مغربی کنارے میں اپنے توسیع پسندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
فلسطینی اوقاف کی اراضی میں کھدائی اور اسیر فلسطینی کے گھر کا انہدام
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے غیرانسانی اور غیر قانونی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فلسطینیوں اور صیہونی دہشتگردوں میں ٹکراؤ جاری۔ ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۱مقبوضہ فلسطین کے مشرقی بیت المقدس میں فلسطینی مظاہرین اور صیہونی دہشتگردوں کے مابین جھڑپیں ہوئیں۔ سیکڑوں فلسطینی ایک تجارتی کامپلیکس کے انہدام کے بعد اسکے مالک نیدال الرجبی سے اظہار ہمدردی کے لئے انکے مکان کے سامنے مظاہرہ کر رہے تھے جسے صیہونی غاصبوں نے سرکوب کرنے کے لئے پلاسٹک کی گولیوں اور شیلنگ کا سہارا لیا۔ اس موقع پر فلسطینی نوجوانوں نے بھی جواباً غاصبوں پر دست ساز ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
-
پندرہ روز میں فلسطینیوں کی چھبیس املاک مسمار
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۸پندرہ روز کے دوران صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کی چھبیس املاک کو مسمار یا ان پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
مسجد الاقصی کے قریب واقع فلسطینیوں کے 100 گھروں کو مسمار کئے جانے کا منصوبہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۴خود ساختہ اسرائیلی ریاست نے مسجد الاقصی کے قریب واقع فلسطینی محلے کو مسمار کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایک اور فلسطینی آشیانہ دھماکے سے اڑا دیا گیا
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۲خود ساختہ و غاصب صیہونی حکومت کے دہشتگردوں نے ایک اور فلسطینی باشندے کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ یہ مکان مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں محمد کبہا نامی ایک فلسطینی باشندے کا ہے جس پر صیہونیوں نے ایک صیہونی کو قتل کرنے کا الزام عائد کر کے جیل میں ڈال رکھا ہے۔ صیہونی دہشتگردی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے مگر اقوام متحدہ، سلامتی کونسل اور عالم عرب سبھی پر مکمل خاموشی چھائی ہوئی ہے اور کوئی نہیں جو حیوانیت، بہیمیت، نسل پرستی اور دہشتگردی کے پیکر اسرائیل کو لگام دے سکے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں صیہونی کالونی میں توسیع کا منصوبہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰عرب ممالک کے ساتھ دوستی کے سائے میں فلسطینی علاقوں میں صہیونیوں کے ناپاک توسیعی منصوبے جاری ہیں۔
-
صہیونی دہشتگردوں نے فلسطینی قیدی کا مکان مسمار کر دیا
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۷باوردی صیہونی دہشتگردوں نے قیدی کے گھر کو مسمار کئے جانے کے دوران مزید کئی فلسطینیوں کو اغوا کر لیا ہے۔
-
دو ہفتوں کے دوران فلسطینیوں کے درجنوں مکانات مسمار
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰غاصب صیہونی حکومت نے دو ہفتوں کے دوران فلسطینیوں کے درجنوں مکانات کو مسمار کردیا ہے۔
-
فلسطین کے سلسلے میں امریکہ کی پالیسیاں نہیں بدلتیں: حماس
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا کہنا ہے کہ امریکی حکومتوں کی تبدیلی سے فلسطینیوں کے سلسلے میں انکی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آتی۔