-
فلسطینی آشیانوں کی تاراجی اور صیہونی دہشتگردی ۔ ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۱صیہونی دہشتگرد فوجیوں نے بیت المقدس کے مشرق میں واقع العیساویہ بستی پر حملہ کیا جس کے مقابلے پر فلسطینی خواتین و مرد سبھی گھروں سے نکل آئے۔اس موقع پر درندوں اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں بھی ہوئیں۔
-
فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کی مذمت
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۶فلسطین کی خودمختار انتظامیہ کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے صور باہر میں فلسطینیوں کے گھروں اور عمارتوں کو مسمار کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی فوج کی بربریت، فلسطینیوں کے گھر مسمار
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶صیہونی فوج کی بربریت اور مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صیہونی حکومت کی سرکوبی، 500 فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کے حکم
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۸اسرائیل کی ایک عدالت نے یہودی کالونیوں کے تعمیر کے ایک ادارے کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے بیت المقدس میں فلسطینیوں کے 500 گھروں کو زمین بوس کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے مزید فلسطینی مکان مسمار کئے
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی مجاہدہ کا گھر مسمار کرنے کی کوشش ناکام
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ میں اڑتیسویں پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
-
خان الاحمر کی مسماری سے صیہونی حکومت کی پسپائی
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۲مشرقی بیت المقدس کے گاؤں خان الاحمر کے باشندوں اور دیگر علاقوں کے فلسطینیوں اور اسی طرح غیر ملکی سرگرم کارکنوں کی جانب سے مذکورہ گاؤں کی مسماری کو روکنے کے لئے دئے جانے والے دھرنے سے خوف زدہ ہو کر صیہونی حکومت نے اپنے فیصلے سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔
-
فلسطینی گاؤں خان الاحمر کے مسمار ہونے کا ہر آن خطرہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۹اسرائیلی فوج نے مشرقی بیت المقدس کےگاؤں خان الاحمر کو مسمار کرنے کے لئےاس گاؤں میں بھاری مشنییں اور بلڈوزر پہنچا دئے ہیں۔
-
فلسطینی اسکولوں کی مسماری پر اطالوی اراکین پارلیمنٹ نے اعتراض کیا
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینیوں کے گھر مسمار ہورہے ہیں
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۹سحر نیوز رپورٹ