-
مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کا منصوبہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳بیت المقدس کی بلدیہ، صیہونی فوجیوں کی حمایت میں کفر عقب کے علاقے میں فلسطینیوں سے متعلق ایک سو اڑتیس مکانات پر مشتمل پانچ عمارتوں کو مسمار کرنا چاہتی ہے۔
-
صیہونیوں نے ایک اور فلسطینی کا مکان مسمار کردیا
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
قدس کےعلاقوں میں فلسطینیوں کےگھروں کی مسماری کا حکم
Dec ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۹صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے مشرقی اور وسطی بیت المقدس کے فلسطینیوں کے مکانات مسمار کر دیئے جانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
-
غرب اردن: فلسطینیوں کے مزید کئی گھر مسمار
Aug ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۵دہشتگرد صیہونی فوجی مظلوم فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
فلسطینیوں کے مکانات مسمار کرنے کے اسرائیلی اقدام پر اقوام متحدہ کی تشویش
Aug ۱۲, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۶اقوام متحدہ نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کے مکانات کو مسمار کئے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری جاری
Aug ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۷غاصب صیہونی حکومت، فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کی اپنی کارروائی بدستور جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کے گھروں کو مسمار کر دیا جائے: صیہونی وزیر جنگ کا حکم
Aug ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۹صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے فلسطینی مزاحمت کاروں کے گھروں کو مسمار کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے-