-
چین کی طرف سے ایٹمی توانائی سے پُرامن استفادے کے ایران حق کی حمایت کا اعادہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۵اطلاعات کے مطابق ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو ہوئی ہے جس میں چین نے ایک بار ایٹمی توانائی سے پُرامن استفادے کے ایرانی حق کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
-
ایران نے افغانستان کے زلزلہ زدہ علاقوں کے لئے امدادی کھیپ بھیج دی
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱ایران نے افغانستان میں آنے والے حالیہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے لئے پہلی امدادی کھیپ بھیج دی ہے۔
-
میزائل توانائی کے بارے میں کسی سے مذاکرات نہیں ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ میزائل توانائی کے بارے میں کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے اور اگر کبھی مذاکرات ہوئے تو وہ صرف ایٹمی موضوع پر ہوں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا گروسی اور عمانی ہم منصبوں کے بیانات پر دوٹوک ردعمل
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے ایکس پیغام میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل اور عمان کے وزیر خارجہ کے حقیقت پسندانہ بیانات پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کے استحکام پر زور دیا ہے
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱ہندوستان کے لئے ایران کے نئے سفیر محمد فتح علی نے میں وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سید عباس عراقچی نے ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔
-
دہشت گردی اور بے گناہ افراد پر تشدد ہر صورت قابل مذمت ہے: عراقچی
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۴وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سوڈانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو کہا ہے کہ بے گںاہ لوگوں کے ساتھ تشدد اور دہشت گردی دنیا میں جہاں بھی اور جس شکل میں بھی ہو، قابل مذمت ہے
-
ایٹمی مواد جوہری تنصیبات کے ملبے تلے دبا ہوا ہے، کسی دوسری جگہ منتقل نہیں کیا گیا: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایٹمی مواد ابھی تک جوہری تنصیبات کے ملبے تلے دبا ہوا ہے جن پر بمباری کی گئی تھی اور مواد کو دوسری جگہ منتقل نہیں کیا گیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ کو دکھایا آئینہ، جوہری ہتھیاروں کے تجربات عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۲ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کے تجربات دوبارہ شروع کرنے کے اعلان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔
-
عراقچی:ایران کی سفارتکاری، دانشمندی، عزت اور ملی مفادات کے تحفظ پر استوار ہے
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی دانشمندی، عزت اور ملی مفادات کے تحفظ پر استوار ہے اورسخت ترین حالات حتی جنگ کے حالات میں بھی ان اصولوں سے انحراف نہیں ہوا
-
ترکیہ میں زلزلہ: 3 عمارتیں تباہ، پاکستانی وزیر خارجہ کا اظہارِ یکجہتی
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷ترکیہ کے ایک مغربی علاقے میں پیر کی رات آنے والے زلزلے میں 3 عمارتیں تباہ ہوگئی ہیں۔ اس زلزلے کی شدت رکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ ایک بتائی گئی ہے۔