ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i452195-ایران_و_پاکستان_کے_وزرائے_خارجہ_کی_ٹیلی_فونک_گفتگو
ایران اور پاکستان کے وزرائےخارجہ نے ٹیلیفون پر تبادلہ خیال کیا ہے
(last modified 2026-02-11T05:14:56+00:00 )
Feb ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۲ Asia/Tehran
  • ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو

ایران اور پاکستان کے وزرائےخارجہ نے ٹیلیفون پر تبادلہ خیال کیا ہے

سحرنیوز/ایران: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب سینیٹر اسحاق ڈار کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں، امریکا کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی تفصیلات بتاتے ہوئے، تہران کے موقف کی وضاحت کی ۔

پاکستان کے وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اس ٹیلیفونی گفتگو میں سفارت کاری کی حمایت کرتے ہوئے، اس عمل کی پیشرفت میں اپنے ملک کی جانب سے ہر قسم کے تعاون کے لئے آمادگی کا اعلان کیا۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok, whatsappchannel