SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Foreign Minister

  •  ہندوستان اور پاکستان کے ساتھ ہمارے گہرے تعلقات, ہم ان دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی نہیں دیکھ سکتے: ایران

    ہندوستان اور پاکستان کے ساتھ ہمارے گہرے تعلقات, ہم ان دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی نہیں دیکھ سکتے: ایران

    Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۴

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس کانفرنس کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے پر زور دیا۔

  • ایرانی وزیر خارجہ کے بیان سے تل ابیب میں چھایا سناٹا!

    ایرانی وزیر خارجہ کے بیان سے تل ابیب میں چھایا سناٹا!

    Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸

    ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ میں صیہونی حکومت کے اتحادیوں کو لکھا کہ نہ صرف یہ کہ کوئی فوجی آپشن نہیں ہے، بلکہ یقینی طور پر کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ کسی بھی حملے کا فوری جواب دیا جائے گا۔

  • ہندوستان- پاکستان کشیدگی، ایران نے دی بڑی پیشکش

    ہندوستان- پاکستان کشیدگی، ایران نے دی بڑی پیشکش

    Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۳

    ایرانی وزیر خارجہ نے سوشل نیٹ ورک X پر اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ ایران پاک - بھارت ثالثی کے لیے تیار ہے۔

  • فرانس نے بھی کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی خواہش

    فرانس نے بھی کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی خواہش

    Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۸

    فرانس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ فرانس نے یہ آمادگی ایسی حالت میں ظاہرکی ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ انھوں نے یورپی ٹرائیکا کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش کی ہے۔

  • ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگي سے کس کو کتنا ہو گا نقصان؟ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان ممکنہ تصادم بڑی تباہی کی آہٹ

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگي سے کس کو کتنا ہو گا نقصان؟ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان ممکنہ تصادم بڑی تباہی کی آہٹ

    Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۶

    خبر رساں ذرائع نے پاکستانیوں کے حوالے سے ہندوستانی وزارت داخلہ کے ایک نئے فیصلے کی اطلاع دی ہے جس سے اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان صورت حال مزید پیچیدہ ہو گئی ہے۔

  • انداز جہاں: پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورۂ افغانستان

    انداز جہاں: پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورۂ افغانستان

    Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/21

  • انداز جہاں: ایران کی فعال سفارت کاری

    انداز جہاں: ایران کی فعال سفارت کاری

    Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/20

  • ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر

    ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور اختتام پذیر

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳

    اٹلی میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا۔

  • پاکستان کی جانب سے افغانستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار

    پاکستان کی جانب سے افغانستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵

    پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحٰق ڈار افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے ہیں۔

  • ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور

    ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱

    ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے اٹلی کے دوسرے دور کے بالواسطہ مذاکرات کے شروع ہونے کے بارے میں خبر دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • وزير خارجہ یوم قدس کی ریلیوں میں شریک
    وزير خارجہ یوم قدس کی ریلیوں میں شریک
    ۵ hours ago
  • تہران کے عالمی یوم قدس کے جلوس میں صدر مملکت کی شرکت
  • جنرل فدوی: حالیہ جنگی صورتحال میں مخالف قوتوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے
  • ایران نے امریکی طیارہ مار گرایا، ہم نے اپنا طیارہ کھو دیا ، امریکہ کا اعتراف
  • ملت ایران سے مقابلے میں دشمن کے لئے سارے راستے بند ہوچکے ہیں، پسپائی کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS