SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

France

  • امریکہ یوکرین کو زیادہ سے زیادہ امداد کیوں دینا چاہتا ہے، وجہ سامنے آگئی

    امریکہ یوکرین کو زیادہ سے زیادہ امداد کیوں دینا چاہتا ہے، وجہ سامنے آگئی

    Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴

    امریکی چینل سی این این نے ایک رپورٹ میں کہا ہےکہ امریکہ یوکرین کے لئے جنوری دوہزار پچیس اور اس ملک کے صدارتی انتخابات سے پہلے، یوکرین کو زیادہ سے زیادہ امداد بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

  • ایران علاقے اور دنیا میں امن و پائیداری کا سب سے سچا حامی ہے ، وزیر خارجہ

    ایران علاقے اور دنیا میں امن و پائیداری کا سب سے سچا حامی ہے ، وزیر خارجہ

    Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنی فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو میں دہشت گردی کی مختلف شکلوں سے مقابلے کے لئے عالمی برادری کی کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایران ،علاقے اور دنیا میں امن و پائیداری کا سب سے سچا حامی ہے ۔

  • غاصب صیہونی حکومت سے نفرت و بیزاری میں اضافہ

    غاصب صیہونی حکومت سے نفرت و بیزاری میں اضافہ

    Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲

    دنیا کے مختلف ملکوں میں غزہ پر غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جاری جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • اسرائیل کی جاری جارحیت، خطے کیلئے خطرے کی گھنٹی: نجیب میقاتی

    اسرائیل کی جاری جارحیت، خطے کیلئے خطرے کی گھنٹی: نجیب میقاتی

    Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰

    فرانس کی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کے ساتھ نجیب میقاتی نے ٹیلی فونی گفتگو میں لبنان، غزہ اورعلاقے کے تازہ ترین حالات کےبارے میں تبادلۂ خیال کیا ۔

  • ایرانی شارٹ فلم

    ایرانی شارٹ فلم "سیاہ سنگ" فرانس کے فلم فیسٹیول میں

    Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۲

    ایرانی شارٹ فلم "سیاہ سنگ" فرانس میں کلرمون فیسٹیول کے مقابلے میں حصہ لے رہی ہے۔

  • بحیرۂ احمر میں کارروائی کے لئے یورپی ملکوں نے امریکا کا ساتھ چھوڑا

    بحیرۂ احمر میں کارروائی کے لئے یورپی ملکوں نے امریکا کا ساتھ چھوڑا

    Dec ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۱

    امریکہ کے یورپی اتحادی ، بحیرۂ احمر میں مقبوضہ فلسطین کو جانے والے بحری جہازوں کے خلاف یمنی فوج کے حملوں کا مقابلہ کرنے کے مقصد سے تشکیل پانے والےامریکی اتحاد سے، نکل گئے ہیں۔

  • ہندوستان: امریکہ کا انکار، فرانس کا اقرار

    ہندوستان: امریکہ کا انکار، فرانس کا اقرار

    Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰

    ہندوستان کے آئندہ ماہ منقعد ہونے والی یوم جمہوریہ کی تقریب میں امریکہ کے انکار کے بعد اب فرانس نے تقریب میں شرکت کا اقرار کرلیا ہے۔

  • فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف یورپی اورامریکی عوام سڑکوں پر

    فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف یورپی اورامریکی عوام سڑکوں پر

    Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸

    فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت اور فلسطینی عوام کی حمایت میں یورپ و امریکہ کے مختلف علاقوں میں یورپی عوام کے مظاہروں اور احتجاجات کا سلسلہ جاری ہے۔

  • فرانس: پیرس میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)

    فرانس: پیرس میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)

    Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷

    فرانس کے ہزاروں کی تعداد میں عوام نے دارالحکومت پیرس میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔

  • فرانس کے صدر امانوئل میکرون: غزہ میں عام شہریوں کے قتل عام کی مخالفت

    فرانس کے صدر امانوئل میکرون: غزہ میں عام شہریوں کے قتل عام کی مخالفت

    Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵

    فرانسیسی صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی عام شہریوں کے قتل عام سے اسرائیل کو سیکورٹی فراہم نہیں ہوسکتی۔

Show More

خاص خبریں

  • اگر ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو اس بار امریکہ نیتن یاہو کو نہیں بچا پائے گا؛ جنرل موسوی
    اگر ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو اس بار امریکہ نیتن یاہو کو نہیں بچا پائے گا؛ جنرل موسوی
    ۱ hour ago
  • جنگ بندی کی نئی تجویز سے حماس کی موافقت
  • ایران سمیت دنیا بھر میں یوم تاسوعا یا نو محرم کی عزاداری
  • اکو سربراہی اجلاس کے دوران ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
  • ہندوستان: ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش، 60 سے زائد افراد ہلاک
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS