-
مراکش: فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ، فلسطینی مزاحمت کے بارے میں میکرون کے بیان کی مذمت + ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵مراکش کے شہر کاسابلانکا کے ہزاروں شہریوں نے فرانسیسی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کرکے فلسطینی مزاحمت کے بارے میں صدر ایمانوئل میکرون کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران اور فرانس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران اور فرانس کے صدور نے اتوار 13 اکتوبر کی شام ٹیلیفون پر حزب اللہ لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کی راہوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
غزہ کی صورتحال تاریخ کا سب سے بڑا المیہ ہے، سابق فرانسیسی وزیر اعظم
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰فرانس کے سابق وزیر اعظم نے غزہ کی صورتحال کو "سب سے بڑا تاریخی المیہ" قرار دیتے ہوئے فرانس کے موقف پر تنقید کی۔
-
مظلوم فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک میں مظاہرے
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷دنیا کے مختلف ممالک کے عوام نے غزہ پٹی میں مظلوم فلسطینی عوام کی نسل کشی پر احتجاج کرتے ہوئے مظاہرے کئے اور ریلیاں نکالیں ۔
-
برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے بیان کی شدید مذمت، ایران کی وزارت خارجہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یوکرین کے تنازعے میں روس کو ہتھیاروں کی فراہمی کے الزام کے تحت اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ فضائی خدمات کی فراہمی کے دوطرفہ معاہدوں کی منسوخی اور ایران ایئر پر پابندی کے حوالے سے انگلینڈ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کے بیانات کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پیرس پیراولمپکس میں ایرانی کھلاڑیوں کا گولڈ میڈل جیتنے کا سلسلہ جاری، پیرا ویٹ لفٹنگ میں علی اکبر غریب شاہی نے درج کیا نیا عالمی ریکارڈ
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک سو سات کلوگرام کی کٹیگری میں پیرا ویٹ لفٹنگ اولمپک گیمز میں ایرانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
-
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کے بانی پاول دورو فرانس میں گرفتار
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والے بین الاقوامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کے بانی اور سی ای او پاول دورو کو فرانس میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کو بچانے کےلئے برطانیہ اور فرانس کے وزرائے خارجہ کی کوششیں
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰برطانیہ اور فرانس کے وزرائے خارجہ غاصب صیہونی حکومت کو مزاحمتی فلسطینی تنظیموں کے غیظ و غضب سے بچانے میں سرگرم ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستانی ہاکی ٹیم کی شاندار کارکردگی، پیرس اولمپکس کے سیمی فائنل میں پہنچی
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷ہندوستانی ہاکی ٹیم پیرس اولمپکس دوہزار چوبیس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ ہندوستان نے کوارٹر فائنل میچ میں پینالٹی شوٹ آؤٹ میں برطانیہ کو چار دو سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔
-
یورپی ملکوں میں اسرائیل کے بائیکاٹ کے مطالبوں میں آئی تیزی
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت میں فلسطینی حامیوں نے یورپ کے بعض ملکوں کی سڑکوں پر نکل کرمظاہرے کئے اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا-