-
خوراک کے انتظار میں کھڑے نہتے فلسطینیوں کا قتل عام
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۰فلسطین میں جاری صہیونی جارحیت کے تحت خان یونس، نابلس اور البیرہ میں گھروں و کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 88 شہید اور سینکڑوں زخمی ہوگئے۔
-
جارجیا میں امریکی فوجی اڈے میں فائرنگ/ علاقے کا محاصرہ اور پانچ فوجی زخمی
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۳امریکی ریاست جارجیا میں فورٹ اسٹیوارٹ ملیٹری بیس میں فائرنگ میں پانچ فوجی زخمی ہوگئے اور پورے علاقے کو سیکورٹی دستوں نے محاصرے میں لے لیا۔
-
انداز جہاں: پاکستانی ذخائر اور امریکی عزائم
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷نشر ہونے کی تاریخ: 06-08-2025
-
ہیروشیما میں امریکی بربریت کو یاد کیا گیا
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۱جاپان کے شہر ہیروشیما پر امریکہ کے جارحانہ ایٹمی حملے کی یاد میں منائی گئی
-
غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے بین الاقوامی سیول فریڈم فلیٹ کی تیاری
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے بین الاقوامی فریڈم فلیٹ تیار کیا جارہا ہے جو رواں ماہ اگست کے اختتام پر غزہ کی جانب روانہ ہوگا۔
-
انداز جہاں: ہندوستان کے خلاف امریکہ کی اقتصادی سازش
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۶نشر ہونے کی تاریخ: 05-08-2025
-
جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی حمایت میں ریلی
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵جنوبی لبنان میں پیر کی شب لوگوں نے حزب اللہ کی حمایت میں ریلی نکالی۔
-
ہم نے صیہونی حکومت کے خلاف منفرد کارروائی ، یحیی سریع
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷یمنی فوج نے تل ابیب میں واقع بین گورین انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے- دوسری جانب یمن کے اسکولی اور یونیورسٹی کے طلبا نے غزہ کے بچوں کی حمایت میں بہت بڑا مظاہرہ کیا ہے ۔
-
مقبوضہ فلسطین کے آسمان پر یمنی میزائل دیکھ کر صہیونیوں کے اڑے ہوش، مچی کھلبلی+ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۴یمنی فوج نے صہیونی علاقے اشدود پر میزائل حملہ کیا جس کے بعد صہیونی دفاعی اداروں میں کھلبلی مچ گئی۔
-
جنگ غزہ کے غبار میں بدلتی ملکیت، غرب اردن میں سرحدی چالیں
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰غاصب صیہونی حکومت جنگ غزہ کے غبار میں غرب اردن پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہی ہے۔