-
غزہ کے عوام کو صرف دعا اور اسرائیل کو دے رہے ہیں غذا، ایندھن، فولاد اور لوہے، ترک رکن پارلیمنٹ کا حیرت انگیز انکشاف
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷ترکیہ کے رکن پارلیمنٹ نے اپنے ملک کے صدر رجب طیب اردوگان کی منافقت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے لئے صرف دعا کرنے والی حکومت اسرائیل کے لیے غذا، ایندھن اور دیگر ضروریات کی چیزیں بھیج رہی ہے۔
-
غزہ کے عوام مظلومیت اور استقامت کی علامت؛ ایرانی وزیرخارجہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ کے عوام کو مظلومیت اور استقامت کی علامت قرار دیا ہے۔
-
غزه میں ایک اور صیہونی فوجی کی ہلاکت
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱غاصب صیہونی حکومت نے اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے اسرائیل عالمی سطح پر تنہائی کا شکار؛ صیہونی سابق وزیر جنگ
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۴آویگدر لیبرمن نے غزہ جنگ کو اسرائیل کی عالمی تنہائی کی وجہ قرار دیتے ہوئے نتن یاہو کابینہ کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
غزہ میں دم توڑتی انسانیت، بھوک کی سنگین صورتحال
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲صیہونی حکومت کی جانب سے علاقے میں غذائی اشیاء کے داخلے کو روکنے کی وجہ سے غزہ کی پٹی کے باشندوں کی شدید بھوک کے سبب صورتحال انتہائی تشویشناک ہے اور اب طبی عملے کے پاس بیماروں اور زخمیوں کا علاج کرنے کی طاقت باقی رہ نہیں گئی ہے کیونکہ وہ دن میں ایک وقت کا کھانا بھی نہیں کھاتے ہیں۔
-
انصار اللہ یمن اپنے بنائے ہوئے ہتھیاروں سے لڑ رہے ہیں
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴انصار اللہ یمن کی ایرانی فوجی مدد کے بارے میں مغربی دعووں کے سلسے میں سوال کے جواب میں، ایران میں انصار اللہ یمن کے خصوصی نمائندے نے کہا کہ خدا کی مدد سے، ہم نے انصار اللہ کے صنعا میں داخل ہونے اور یمن پر سعودی عرب کے حملوں سے قبل ہی دیسی ہتھیاروں کی تیاری شروع کردی تھی۔
-
ظلم کی انتہا؛ حماس کا انصاف کے لیے عالمی بیداری پر زور
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷نسل کشی کے خلاف یکجہتی کا دن، حریت پسندوں سے حماس کی مظاہروں کی دعوت
-
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر مودی حکومت کیوں خاموش ہے؟ سینیئر کانگریسی لیڈر آنند شرما
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر آنند شرما نے غزہ میں جاری اسرائیلی حملے پر ہندوستان کی خاموشی کو حیران کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کئی ممالک امید کر رہے تھے کہ ہندوستان اس مسئلہ پر کچھ ضرور بولے گا۔
-
صیہونی حکمت کا اقوام متحدہ کے 3 اداروں کے سربراہوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۹صیہونی حکومت نے غزہ میں اقوام متحدہ کی کم از کم 3 ایجنسیوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار کر دیا ہے۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، متعدد صہہونی فوجی زخمی
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے غزہ میں استقامتی فورسس کے ساتھ جھڑپوں میں اپنے پانچ فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔