SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

gaza

  • غزہ میں فلسطینی مجاہدین کاروں کا بڑا حملہ، اسرائیلی فوج نے تحقیقات کا آغاز کر دیا

    غزہ میں فلسطینی مجاہدین کاروں کا بڑا حملہ، اسرائیلی فوج نے تحقیقات کا آغاز کر دیا

    Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶

    صہیونی فوج کے مطابق بیت حانون میں حماس کے حملے میں 5 صہیونی فوجی ہلاک، 14 زخمی ہوگئے جبکہ فوجی ماہرین کے مطابق اصل نقصان اس سے کہیں زیادہ ہے۔

  • مغربی ایشیا میں کچھ بڑا ہونے والا ہے، واشنگٹن میں دو بڑے شیطانوں کی ملاقات پر تجزیہ نگاروں کی رائے

    مغربی ایشیا میں کچھ بڑا ہونے والا ہے، واشنگٹن میں دو بڑے شیطانوں کی ملاقات پر تجزیہ نگاروں کی رائے

    Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۲

    نتن یاہو کے دورہ امریکہ کا مقصد غزہ میں ممکنہ جنگ بندی، ایران کے خلاف امریکہ کو جنگ میں جھونکنے کی کوشش کے علاوہ داخلی بحران اور بدعنوانی کے مقدمات سے بچنے کے لیے حالیہ جنگ میں محدود کامیابیوں کو بڑی فتح کے طور پر پیش کرنا ہے۔

  • ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کی مذمت، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ؛ برکس

    ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کی مذمت، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ؛ برکس

    Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۵

    برکس کے سربراہوں نے اپنے اجلاس کے اعلامیہ میں ایران کے خلاف امریکا اور صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے۔

  • غزہ میں صیہونی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں 80 شہید اور 400 سے زائد زخمی

    غزہ میں صیہونی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں 80 شہید اور 400 سے زائد زخمی

    Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۲

    غزہ پر صیوہنی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ چھے سو چالیسیوں دن بھی پوری شدت سے جاری رہا۔

  • مقبوضہ فلسطینی علاقے میں صورت حال قیامت خیز ہے؛ اقوام متحدہ

    مقبوضہ فلسطینی علاقے میں صورت حال قیامت خیز ہے؛ اقوام متحدہ

    Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۹

    اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے مقبوضہ فلسطینی علاقے فرانسسکا البانیزے نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تمام تجارتی و مالی تعلقات منقطع کردے۔

  • مسئلہ فلسطین کی منصفانہ راہ حل ریفرنڈم ہے؛ ایران کے وزیرخارجہ

    مسئلہ فلسطین کی منصفانہ راہ حل ریفرنڈم ہے؛ ایران کے وزیرخارجہ

    Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۱

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے برکس کے سربراہوں کے ساتھ فلسطین کے موضوع پر میٹنگ میں ریفرنڈم کو مسئلہ فلسطین کی منصفانہ راہ حل قرار دیا ہے۔

  • پاکستان میں عزاداران حسینی کا رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد وفا+ویڈیو

    پاکستان میں عزاداران حسینی کا رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد وفا+ویڈیو

    Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۶

    یوم عاشور کے موقع پر پاکستان بھر کے لاکھوں حسینی عزاداروں نے لبیک یا حسین کے نعرے بلند کرکے رہبر انقلاب اسلامی سے وفاداری کا اعلان کیا۔

  • مسلمانوں کا خون یزیدیت کے ہاتھوں بہایا جا رہا ہے مگرافسوس کہ عالم اسلام خاموش ہے

    مسلمانوں کا خون یزیدیت کے ہاتھوں بہایا جا رہا ہے مگرافسوس کہ عالم اسلام خاموش ہے

    Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۱

    کربلا میں قیامت برپا کی گئی عالم اسلام خاموش تماشائی بنا رہا تھا۔ آج بھی غزہ میں کربلا دہرایا جا رہا ہے اور افسوس کی بات ہے کہ عالم اسلام بدستور خاموش ہے۔

  • بھوک کی شدت سے غزہ میں عوام بے ہوش؛ ڈبلیو ایچ او کی انتہائی دل دہلانے والی رپورٹ

    بھوک کی شدت سے غزہ میں عوام بے ہوش؛ ڈبلیو ایچ او کی انتہائی دل دہلانے والی رپورٹ

    Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰

    ڈبلیو ایچ او نے غزہ میں شدید غذائی قلت کو روکنے کے لیے ضروری سامان اور خوراک کی فوری پر آمد کا مطالبہ کیا۔

  • جنگ بندی کی نئی تجویز سے حماس کی موافقت

    جنگ بندی کی نئی تجویز سے حماس کی موافقت

    Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جنگ بندی کی نئی تجویز کی موافقت کی اطلاع ثالثین کو دے دی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر ایران : رکاوٹوں پر قابو پانے کی صلاحیت میں یقین کے ساتھ  بدخواہ  کچھ نہیں بگاڑ سکتے
    صدر ایران : رکاوٹوں پر قابو پانے کی صلاحیت میں یقین کے ساتھ بدخواہ کچھ نہیں بگاڑ سکتے
    ۲ hours ago
  • صدر مملکت نے گریکو رومن کشتی کی قومی ٹیم کو ورلڈ چیمپین شپ ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد پیش کی
  • القسام بریگیڈ کا صیہونیوں کے لیے نیا پیغام : اپنے قیدیوں کو الوداع کہو
  • ہندوستان میں " آئی لو محمد" کمپین میں وسعت، سوشل میڈیا پر وائرل
  • قطر: مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل تک صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا کوئی معاہدہ قبول نہیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS